صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 695
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۹۵ -29 ۷۹۔کتاب الاستئذان عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ انہوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، رَّسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ حضرت ابوہریرہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ذَكَرَ رَجُلًا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَخَذَ سے روایت کی۔آپ نے بنی اسرائیل کے ایک خَشَبَةٌ فَنَقَرَهَا فَأَدْخَلَ فِيهَا أَلْفَ دِينَارٍ شخص کا ذکر کیا کہ اس نے ایک لکڑی لی، اس کو وَصَحِيفَةً مِّنْهُ إِلَى صَاحِبِهِ۔وَقَالَ عُمَرُ گریدا اور اس میں ہزار دینار اور اپنی طرف سے بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ایک خط اپنے ساتھی کے نام ڈال دیا۔اور عمر بن قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَجَرَ إِلى سلمہ نے اپنے باپ سے نقل کیا کہ انہوں نے ابی حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس نے ایک لکڑی اندر سے کرید کر خالی کی اور مال اس کے اندر رکھ دیا اور اس کی طرف ایک خط لکھا: فلاں کی طرف سے فلاں کو۔خَشَبَةً فَجَعَلَ الْمَالَ فِي جَوْفِهَا وَكَتَبَ إِلَيْهِ صَحِيفَةٌ مِّنْ فُلَانٍ إِلَى فُلَانٍ۔أطرافه: ١٤٩٨، ۲۰۶۳، ۲۲۹۱، ٢٤۰٤، ٢٤٣٠، ٢٧٣٤۔بَاب ٢٦ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُومُوا إِلَى سَيِّدِكُمْ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: اپنے سردار کے استقبال کے لئے اُٹھو ٦٢٦٢: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا :۶۲۶۲: ابو الولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي ہمیں بتایا۔انہوں نے سعد بن ابراہیم سے، سعد أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ عَنْ أَبِي نے ابو امامہ بن سہل بن حنیف سے ، ابوامامہ نے سَعِيدٍ أَنَّ أَهْلَ قُرَيْظَةَ نَزَلُوا عَلَى حُكْم حضرت ابوسعید سے روایت کی کہ قریظہ والے حضرت سعد کے فیصلہ پر اتر آئے اور نبی صلی اللہ سَعْدٍ فَأَرْسَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ علیہ وسلم نے ان کو بلا بھیجا۔وہ آئے اور آپ نے وَسَلَّمَ إِلَيْهِ فَجَاءَ فَقَالَ قُومُوا إِلَى فرمایا: اپنے سردار کے استقبال کے لئے آٹھ یا فرمایا: سَيِّدِكُمْ أَوْ قَالَ خَيْرِكُمْ فَقَعَدَ عِنْدَ اپنے میں سے بہتر کے لئے۔وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ کے پاس بیٹھ گئے اور آپ نے فرمایا کہ تمہارے هَؤُلَاءِ نَزَلُوا عَلَى حُكْمِكَ قَالَ فَإِنِّي فیصلہ پر اترے ہیں۔حضرت سعد نے کہا: پھر میں