صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 694 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 694

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۹۴ ۷۹ - كتاب الاستئذان بَاب ٢٤: كَيْفَ يُكْتَبُ إِلَى أَهْلِ الْكِتَابِ اہل کتاب کی طرف خط کیسے لکھا جائے ٦٢٦٠: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۶۲٦٠: محمد بن مقاتل ابوالحسن نے ہم سے بیان أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا کیا کہ عبد اللہ نے ہمیں بتایا۔یونس نے ہم سے يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي بیان کیا۔یونس نے زہری سے روایت کی۔زہری عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْن عُتْبَةَ أَنَّ نے کہا: عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ نے مجھے بتایا کہ ابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا سُفْيَانَ بْنَ حضرت ابن عباس نے اُن سے بیان کیا۔ابو سفیان حَرْبٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ هِرَقْلَ أَرْسَلَ إِلَيْهِ بن حرب نے انہیں خبر دی کہ ہر قل نے اُن کو فِي نَفَرٍ مِنْ قُرَيْشٍ وَكَانُوا تِجَارًا بِالشَّامِ فَأَتَوْهُ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ قَالَ قریش کے کچھ آدمیوں سمیت بلا بھیجا اور وہ شام میں تجارت کے لئے گئے تھے۔وہ اس کے پاس آئے۔پھر حضرت ابن عباس نے ساری حدیث ثُمَّ دَعَا بِكِتَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ ذکر کی۔ابوسفیان نے کہا: پھر ہر قل نے رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُرِئَ فَإِذَا فِيهِ صلی اللہ علیہ وسلم کا خط منگوایا اور وہ پڑھا گیا۔اس میں یہ مضمون تھا: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ مِنْ مُّحَمَّدٍ اللہ کے نام کے ساتھ جو رحمن اور رحیم ہے۔محمد جو عَبْدِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ إِلَى هِرَقْلَ عَظِيمٍ اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں، کی طرف الرُّومِ السَّلَامُ عَلَى مَنِ اتَّبَعَ الْهُدَى سے روم کے بادشاہ ہر قل کی طرف۔اس پر سلامتی ہو جس نے ہدایت کی پیروی کی۔اس کے بعد أَمَّا بَعْدُ۔۔أطرافه ، ۷، ۵۱، ٢٦۸۱، ٢٨٠٤، ۲۹٤١، ۲۹۷۸، ۳۱٧٤، ٤٥٥۳، ٥٩٨٠، ۱۹٦، ۱۔بَابِ ٢٥: بِمَنْ يُبْدَأُ فِي الْكِتَابِ خط لکھتے وقت کس سے ابتداء کی جائے ٦٢٦١: وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي جَعْفَرُ ۶۲۶۱: اور لیث نے کہا: مجھے جعفر بن ربیعہ نے بْنُ رَبِيعَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ هُرْمُزَ بیان کیا۔انہوں نے عبد الرحمن بن ہر مز سے،