صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 691 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 691

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۹۱ ۷۹ - كتاب الاستئذان لَقَدْ عَلِمْتُ مَا كَذَبَ رَسُولُ اللهِ غلط نہیں کہا۔اسی ذات کی قسم ہے کہ جس کی قسم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي يُخْلَفُ کھائی جاتی ہے، تمہیں اس خط کو نکالنا ہو گا ورنہ میں بِهِ لَتُخْرِجِنَّ الْكِتَابَ أَوْ لَأُجَرِدَنَّكِ قَالَ تمہاری جامہ تلاشی لوں گا۔کہتے تھے : جب اس نے مجھ سے سنجیدگی کو دیکھا تو اس نے اپنا ہاتھ اپنے فَلَمَّا رَأَتِ الْجِدَّ مِنِّي أَهْوَتْ بِيَدِهَا ننے کی طرف جھکایا اور اس نے موٹی چادر باندھی إِلَى حُجْزَتِهَا وَهِيَ مُحْتَجِزَةٌ بِكِسَاءٍ ہوئی تھی اور اس خط کو نکالا۔حضرت علی کہتے تھے: فَأَخْرَجَتِ الْكِتَابَ قَالَ فَانْطَلَقْنَا به ہم وہ خط لے کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس إِلَى رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ چلے گئے۔آپ نے فرمایا: حاطب ! تمہیں اس کام پر جو تم نے کیا ہے کس نے آمادہ کیا؟ وہ کہنے لگے : فَقَالَ مَا حَمَلَكَ يَا حَاطِبُ عَلَى مَا مجھے کیا جنون تھا کہ میں اللہ اور اس کے رسول پر صَنَعْتَ قَالَ مَا بِي إِلَّا أَنْ أَكُونَ ایمان نہ رکھوں؟ میں نے کوئی اور دین نہیں اختیار مُؤْمِنًا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَمَا غَيَّرْتُ وَلَا کیا نہ ہی اپنے دین کو بدلا ہے۔میں چاہتا تھا کہ ان بَدَّلْتُ أَرَدْتُ أَنْ تَكُونَ لِي عِنْدَ الْقَوْمِ لوگوں پر میرا کوئی احسان ہو جس کے ذریعہ سے يَدْ يَدْفَعُ اللَّهُ بِهَا عَنْ أَهْلِي وَمَالِي اللہ میرے گھر بار اور مال سے شر کو دور کرے اور وَلَيْسَ مِنْ أَصْحَابِكَ هُنَاكَ إِلَّا وَلَهُ آپ کے ساتھیوں میں سے یہاں کوئی بھی ایسا نہیں جس کا کوئی ایسا نہ ہو کہ جس کے ذریعہ سے اللہ اس مَنْ يَّدْفَعُ اللَّهُ بِهِ عَنْ أَهْلِهِ وَمَالِهِ قَالَ کے گھر بار اور مال سے مدافعت کر رہا ہے۔آپ صَدَقَ فَلَا تَقُولُوا لَهُ إِلَّا خَيْرًا قَالَ نے فرمایا: اس نے سچ کہا اس لئے اس کے متعلق فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ إِنَّهُ قَدْ سوائے بھلی بات کے کچھ نہ کہو۔حضرت علی کہتے خَانَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ وَالْمُؤْمِنِينَ فَدَعْنِي تھے: حضرت عمر بن خطاب نے یہ سن کر کہا: اس فَأَضْرِبَ عُنُقَهُ قَالَ فَقَالَ يَا عُمَرُ نے اللہ اور اس کے رسول اور مومنوں سے خیانت کی ہے اس لئے مجھے اجازت دیں کہ اس کی گردن وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ اللَّهَ قَدِ اطَّلَعَ عَلَى ازادوں۔کہتے تھے: آپ نے فرمایا: عمرم تمہیں کیا أَهْلِ بَدْرٍ فَقَالَ اعْمَلُوا مَا شِئْتُمْ فَقَدْ پتہ شاید اللہ نے بدر والوں کو جھانک کر دیکھا ہو وَجَبَتْ لَكُمُ الْجَنَّةُ قَالَ فَدَمَعَتْ عَيْنَا اور فرمایا ہو : اب جو چاہو کرو، تمہارے لئے جنت