صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 684 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 684

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۸۴ ۷۹ - كتاب الاستئذان صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى بیان کیا۔سعید نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ تَطْمَئِنَّ جَالِسًا۔نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی۔کہتے تھے: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پھر تم سر اُٹھاؤ یہاں تک کہ بیٹھ کر تمہیں اطمینان ہو جائے۔أطرافه ٧٥٧ ٧٩٣، ٦٢٥١، ٦٦٦٧۔بَاب ١٩ : إِذَا قَالَ فُلَانٌ يُقْرِئُكَ السَّلَامَ اگر کوئی یوں کہے: فلاں تمہیں سلام کہتا ہے ٦٢٥٣: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۲۲۵۳ : ابو نعیم نے ہم سے بیان کیا کہ زکریا نے زَكَرِيَّاءُ قَالَ سَمِعْتُ عَامِرًا يَقُولُ ہمیں بتایا، کہا: میں نے عامر سے سنا۔عامر کہتے حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ تھے: مجھے ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے بتایا کہ حضرت أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا حَدَّثَتْهُ أَنَّ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان سے روایت کی۔(انہوں النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا نے کہا) کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: إِنَّ جِبْرِيلَ يَقْرَأُ عَلَيْكِ السَّلَامَ فَقَالَتْ جبریل تمہیں سلام کہتے ہیں۔انہوں نے کہا: وَعَلَيْهِ وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللهِ۔أطرافه ٣٢١٧، ٣٧٦٨، ٢٠١، ٦٢٤٩- السّلامُ وَرَحْمَةُ اللهِ باب ۲۰ التَّسْلِيمُ فِي مَجْلِسٍ فِيهِ أَخْلَاظٌ مِّنَ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُشْرِكِينَ ایسی مجلس میں جاکر السلام علیکم کہنا جس میں مسلمان اور مشرک ملے جلے ہوں ٦٢٥٤ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۶۲۵۴: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَّعْمَرٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ ہشام نے ہمیں بتایا۔انہوں نے معمر سے ، معمر نے عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ أَخْبَرَنِي زُہری سے ، زہری نے عروہ بن زبیر سے روایت أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله کی۔انہوں نے کہا: مجھے حضرت اسامہ بن زید عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكِبَ حِمَارًا عَلَيْهِ إِكَافٌ نے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک گدھے پر سوار