صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 683 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 683

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۹ - كتاب الاستئذان عَلَيْهِ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله کہا: وَعَلَيْكَ السّلام واپس جاؤ اور نماز پڑھو کیونکہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعَلَيْكَ السَّلَامُ ارْجِعْ تم نے نماز نہیں پڑھی۔وہ لوٹا اور نماز پڑھی۔پھر فَصَلِ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِّ فَرَجَعَ فَصَلَّی آیا اور سلام کہا۔آپ نے فرمایا: وَعَلَيْكَ السَّلَامُ ثُمَّ جَاءَ فَسَلَّمَ فَقَالَ وَعَلَيْكَ السَّلَامُ واپس جاؤ اور نماز پڑھو کیونکہ تم نے نماز نہیں فَارْجِعْ فَصَلِ فَإِنَّكَ لَمْ تُصَلِ فَقَالَ پڑھی۔اس نے دوسری بار یا اس کے بعد کہا: فِي الثَّانِيَةِ أَوْ فِي الَّتِي بَعْدَهَا عَلَّمْنِي یارسول اللہ! مجھے سکھائیں۔آپ نے فرمایا: جب تم نماز کے لئے کھڑے ہو تو پورے طور پر وضو يَا رَسُولَ اللَّهِ فَقَالَ إِذَا قُمْتَ إِلَى کرو پھر قبلے کی طرف منہ کرو اور اللہ اکبر کہو۔پھر الصَّلَاةِ فَأَسْبِغِ الْوُضُوءَ ثُمَّ اسْتَقْبِلِ قرآن سے وہ آیتیں پڑھو جو تم آسانی سے پڑھ الْقِبْلَةَ فَكَبِّرْ ثُمَّ اقْرَأْ بِمَا تَيَسَّرَ مَعَكَ سکو۔پھر رکوع کرو یہاں تک کہ رکوع کی حالت مِنَ الْقُرْآنِ ثُمَّ ارْكَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ میں تمہیں اطمینان حاصل ہو جائے۔پھر سر اُٹھاؤ رَاكِعًا ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى تَسْتَوِيَ قَائِمًا یہاں تک کہ تم سیدھے کھڑے ہو جاؤ۔پھر سجدہ ثُمَّ اسْجُدْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ سَاجِدًا ثُمَّ کرو یہاں تک کہ سجدے کی حالت میں تمہیں ارْفَعْ حَتَّى تَطْمَئِنَّ جَالِسًا ثُمَّ اسْجُدُ اطمینان حاصل ہو جائے۔پھر سر اُٹھاؤ یہاں تک حَتَّى تَطْمَئِنَّ سَاجِدًا ثُمَّ ارْفَعْ حَتَّى کہ تم اطمینان سے بیٹھ جاؤ۔پھر سجدہ کرو یہاں تَطْمَئِنَّ جَالِسًا ثُمَّ افْعَلْ ذَلِكَ فِي تک کہ سجدے کی حالت میں تمہیں اطمینان حاصل صَلَاتِكَ كُلَّهَا۔وَقَالَ أَبُو أُسَامَةَ فِي ہو جائے۔پھر سر اٹھاؤ یہاں تک کہ تم اطمینان الْأَخِيرِ حَتَّى تَسْتَوِيَ قَائِمًا۔أطرافه ۷۵۷، ۷۹۳، ٦٢٥٢، ٦٦٦٧- سے بیٹھ جاؤ۔پھر ساری نماز میں اسی طرح کرو۔اور ابو اسامہ نے ( دوسرے سجدے کے ذکر کے) آخر میں یوں کہا: یہاں تک کہ تم سیدھے کھڑے ہو جاؤ۔٦٢٥٢: حَدَّثَنَا ابْنُ بَشَّارٍ قَالَ حَدَّثَنِي ۶۲۵۲: (محمد) ابن بشار نے ہم سے بیان کیا، کہا: يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللهِ حَدَّثَنِي سَعِيدٌ يحي بن سعید قطان) نے مجھے بتایا۔انہوں نے عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ عبید الله (عمری) سے کہ سعید (مقبری) نے مجھ سے