صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 45 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 45

صحیح البخاری جلد ۱۴ لده ۷۵ - كتاب المرضى خدشات کا جواب دے چکے ہیں جو انہیں اپنے کسی موروثی حق کے بارے میں پیدا ہوئے تھے۔ تفصیل کے لئے دیکھئے کتاب فرض الخمس روایت نمبر ۳۰۹۴ وصیت کے خیال کارڈ روایت نمبر ۴۴۵۹، ۴۴۶۰ سے ہوتا ہے۔ یہ کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عائشہ کے سینہ سے ٹیک لگائے ہوئے تھے کہ آخری سانس لیا۔ یہ روایت : خلاف ہے اُس روایت کے جو حاکم اور ابن سعد نے نقل کی ہے کہ آپ حضرت علی کی گود میں فوت ہوئے۔ ابن حجر کی تحقیق میں وہ روایت مختلف سندوں سے نقل کی گئی ہے اور ہر سند میں کوئی نہ کوئی شیعہ راوی ہے اور قابل التفات نہیں۔ ( فتح الباری جزء ۸ صفحه ۱۷۴، ۱۷۵) صحیح بخاری ترجمه و شرح جلد نهم صفحه ۳۴۹) بَاب ۱۸ : مَنْ ذَهَبَ بِالصَّبِيِّ الْمَرِيضِ لِيُدْعَى لَهُ جو بیمار بچے کو اس غرض کے لئے لے جائے کہ اس کے لئے دعا کی جائے ٥٦٧٠ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ ۵۶۷۰ : ابراہیم بن حمزہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَاتِمٌ - هُوَ ابْنُ إِسْمَاعِيلَ - عَنِ حاتم نے جو کہ اسماعیل کے بیٹے تھے ہمیں بتایا۔ الْجُعَيْدِ قَالَ سَمِعْتُ السَّائِبَ يَقُولُ انہوں نے جعید سے، جعید نے کہا میں نے ذَهَبَتْ بِي خَالَتِي إِلَى رَسُولِ اللهِ حضرت سائب بن یزید صحابی) سے سنا وہ کہتے تھے: میری خالہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ يَا کے پاس لے گئیں اور کہنے لگیں: یا رسول اللہ ! میرا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ ابْنَ أُخْتِي وَجِعٌ فَمَسَحَ بھانجا بیمار ہے۔ تو آپ نے۔ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا رَأْسِي وَدَعَا لِي بِالْبَرَكَةِ ثُمَّ تَوَضَّاً اور میرے لئے برکت کی دعا کی ۔ پھر آپ نے فَشَرِبْتُ مِنْ وَضُوئِهِ وَقُمْتُ خَلْفَ وضو کیا اور میں نے آپ کے وضو سے بچا ہوا پانی ظَهْرِهِ فَنَظَرْتُ إِلَى خَاتَمِ النُّبُوَّةِ بَيْنَ پیا اور آپ کی پیٹھ کے پیچھے جا کھڑا ہوا اور میں نے كَتِفَيْهِ مِثْلَ زِرِّ الْحَجَلَةِ۔ أطرافه : ١٩٠، ٣٥٤٠، ٣٥٤١، ٦٣٥٢۔ آپ کے دونوں کندھوں کے درمیان نبوت کی مہر کو دیکھا جو چکور کے انڈے کی طرح تھی۔