صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 670
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۷۰ ۷۹ - كتاب الاستئذان فَقَامَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بیٹھے رہے۔یہ دیکھ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فَخَرَجَ وَخَرَجْتُ مَعَهُ كَيْ يَخْرُجُوا کھڑے ہوئے اور باہر چلے گئے اور میں بھی آپ فَمَشَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کے ساتھ چلا گیا تا کہ وہ لوگ نکلیں۔رسول اللہ وَسَلَّمَ وَمَشَيْتُ مَعَهُ حَتَّى جَاءَ عَتَبَةً صلى اللہ علیہ وسلم چلے۔میں بھی آپ کے ساتھ چلا حُجْرَةِ عَائِشَةَ ثُمَّ ظَنَّ رَسُولُ اللَّهِ یہاں تک کہ آپ حضرت عائشہ کے حجرے کی دہلیز پر پہنچے۔پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خیال کیا کہ وہ چلے گئے ہوں گے۔یہ خیال کر کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُمْ خَرَجُوا فَرَجَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی للی کی لوٹے اور میں بھی آپ کے ساتھ وَرَجَعْتُ مَعَهُ حَتَّى دَخَلَ عَلَى زَيْنَبَ لوٹا اور حضرت زینب کے پاس آئے تو دیکھا کہ وہ فَإِذَا هُمْ جُلُوسٌ لَمْ يَتَفَرَّقُوا فَرَجَعَ بیٹھے ہوئے ہیں ابھی تک منتشر نہیں ہوئے۔نبی النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَرَجَعْتُ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دیکھ کر پھر لوٹے اور میں بھی مَعَهُ حَتَّى بَلَغَ عَتَبَةَ حُجْرَةِ عَائِشَةَ آپ کے ساتھ ہی لوٹا اور حضرت عائشہ کے حجرے فَظَنَّ أَنْ قَدْ خَرَجُوا فَرَجَعَ وَرَجَعْتُ کی دہلیز تک پہنچے اور پھر خیال کیا کہ اب تو وہ ضرور مَعَهُ فَإِذَا هُمْ قَدْ خَرَجُوا فَأُنْزِلَ آيَةً ہی نکل گئے ہوں گے۔یہ خیال کر کے آپ لوٹے الْحِجَابِ فَضَرَبَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ سِتْرًا۔اور میں بھی آپ کے ساتھ لوٹا۔کیا دیکھا کہ وہ چلے گئے ہیں۔تب حجاب کے متعلق آیت نازل کی گئی اور آپ نے میرے اور اپنے درمیان پردہ ڈالا۔أطرافه: ٤٧٩١، ٤٧٩٢ ٤٧٩، ٤٧٩٤ 5154، 5163، 5166، 5168، 5170، -٦، ٧٤٢١۲۷۱ ۰٦۲۳۹ ،٥، ٥٤٦٦۱۷۱ ٦٢٣٩ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا :۶۲۳۹: ابو النعمان نے ہم سے بیان کیا کہ معتمر ( بن مُعْتَمِرٌ قَالَ أَبِي حَدَّثَنَا أَبُو مِجْلَزِ عَنْ سلیمان نے ہمیں بتایا کہ میرے باپ نے کہا: أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا تَزَوَّجَ النَّبِيُّ ابو مجلز نے ہم سے بیان کیا۔ابو مجلز نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ زَيْنَبَ دَخَلَ انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: الْقَوْمُ فَطَعِمُوا ثُمَّ جَلَسُوا يَتَحَدَّثُونَ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت زینب سے