صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 671
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۷۱ ۷۹ - كتاب الاستئذان فَأَخَذَ كَأَنَّهُ يَتَهَيَّأُ لِلْقِيَامِ فَلَمْ يَقُومُوا نکاح کیا تو لوگ اندر آئے اور انہوں نے کھانا کھایا فَلَمَّا رَأَى ذَلِكَ قَامَ فَلَمَّا قَامَ قَامَ مَنْ پھر باتیں کرنے بیٹھ گئے تو آپ نے یوں اظہار کیا قَامَ مِنَ الْقَوْمِ وَقَعَدَ بَقِيَّةُ الْقَوْمِ وَإِنَّ گویا آپ اُٹھنے کے لئے تیار ہورہے ہیں مگر وہ نہ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَاءَ اُٹھے۔جب آپ نے یہ دیکھا تو آپ کھڑے ہوئے لِيَدْخُلَ فَإِذَا الْقَوْمُ جُلُوسٌ ثُمَّ إِنَّهُمْ جب آپ کھڑے ہوئے تو لوگوں میں سے وہ بھی قَامُوا فَانْطَلَقُوا فَأَخْبَرْتُ النَّبِيِّ صَلَّى کھڑے ہوئے جو کھڑے ہوئے اور باقی بیٹھ رہے اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اندر جانے کے لئے آئے تو کیا دیکھا کہ وہ لوگ بیٹھے ہوئے ہیں۔پھر اس کے بعد وہ اٹھ کر چلے گئے اور میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا۔آپ آئے اور اندر چلے گئے اور میں امنوا لا تدخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ (الاحزاب : ٥٤) بھی اندر جانے لگا مگر آپ نے میرے اور اپنے الْآيَةَ۔قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ فِيهِ مِنَ الْفِقْهِ در میان پردہ ڈالا اور اللہ تعالیٰ نے یہ حکم اُنتارا۔أَنَّهُ لَمْ يَسْتَأْذِنْهُمْ حِينَ قَامَ وَخَرَجَ یعنی اے مومنو! نبی کے گھروں میں ہرگز داخل نہ وَفِيهِ أَنَّهُ تَهَيَّةَ لِلْقِيَامِ وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ ہوا کرو۔ابو عبد اللہ (امام بخاریؒ) نے کہا: یہ بات سمجھنے والی ہے کہ آپ نے ان سے اجازت نہیں اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَ حَتَّى دَخَلَ فَذَهَبْتُ أَدْخُلُ فَأَلْقَى الْحِجَابَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ وَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى: يَايُّهَا الَّذِينَ يَقُومُوا۔لی۔جب آپ کھڑے ہوئے اور باہر گئے۔اور اس میں یہ ہے کہ آپ کھڑے ہونے کے لئے تیار ہوئے اور آپ کا مقصد یہ تھا کہ وہ اُٹھ جائیں۔أطرافه: ۱۷۹۱، ۱۷۹۲ ،٤۷۹۳، ٤۷۹٤، ٥٥٤، ٥١٦، ٥١٦٦، ٥١٦٨، ٥۱۷۰، ٥۱۷۱، ٥٤٦٦، ٦٢٣٨، ٦٢٧١، ٧٤٢١۔٦٢٤٠: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۶۲۴۰: اسحاق بن راہویہ ) نے مجھ سے بیان کیا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ که یعقوب بن ابراہیم نے ہمیں بتایا کہ میرے صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي باپ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے صالح سے، عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ صالح نے ابن شہاب سے روایت کی۔وہ کہتے تھے: