صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 662 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 662

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۶۲ باب ٦: يُسَلِّمُ الْمَاشِي عَلَى الْقَاعِدِ چلنے والے کا بیٹھے ہوئے کو سلام کرنا ۷۹ - كتاب الاستئذان ٦٢٣٣: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۶۲۳۳: اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ روح بن عبادہ نے ہمیں بتایا کہ ابن جریج نے ہم جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ أَنَّ ثَابِنَا أَخْبَرَهُ سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: مجھے زیاد نے بتایا کہ وَهُوَ مَوْلَى عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدِ عَنْ ثابت نے ان کو خبر دی جو کہ عبدالرحمن بن زید أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ رَّسُولِ کے غلام تھے۔ثابت نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابوہریرہ نے رسول اللہ صلی اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: سوار پیدل کو سلام کرے اور چلنے والا بیٹھے ہوئے کو اور يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي وَالْمَاشِي عَلَى الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ۔تھوڑے بہتوں کو۔أطرافه: ٦٢٣١، ٦٢٣٢، ٦٢٣٤- بَاب : يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ چھوٹے کا بڑے کو سلام کرنا ٦٢٣٤: وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ :۶۲۳۴ اور ابراہیم بن طہمان نے کہا: ابراہیم نے عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ موسى بن عقبہ سے، موسیٰ نے صفوان بن سلیم سُلَيْمٍ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي سے صفوان نے عطاء بن یسار سے، عطاء نے هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: چھوٹا بڑے الْكَبِير وَالْمَارُ عَلَى الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ کو سلام کرے اور گزرنے والا بیٹھے ہوئے کو اور تھوڑے بہتوں کو۔عَلَى الْكَثِيرِ۔أطرافه: ٦٢٣١، ٦٢٣٢، ٦٢٣٣۔عمدۃ القاری میں اس جگہ "تَسْلِيمُ الْمَاشی“ ہے۔(عمدۃ القاری، جزء ۲۲ صفحہ ۲۳۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔عمدة القاری میں اس جگہ " تَسلِیمُ الصَّغِير" ہے۔(عمدۃ القاری، جزء ۲۲ صفحه ۲۳۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔