صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 661 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 661

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۶۱ ۷۹ - كتاب الاستئذان حکموں میں سے ایک بڑا اہم حکم ہے جس سے حقوق العباد کی ادائیگی کی طرف بھی توجہ پیدا ہو جائے گی۔“ (خطبات مسرور ، خطبہ جمعہ فرموده ۱۱، مئی ۲۰۰۷، جلد ۵ صفحه ۱۹۳ تا ۱۹۵) باب ٤ : تَسْلِيمُ الْقَلِيلِ عَلَى الْكَثِيرِ تھوڑوں کا بہتوں کو سلام کرنا ٦٢٣١: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۶۲۳۱: محمد بن مقاتل ابوالحسن نے ہم سے بیان أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا کیا کہ عبد اللہ بن مبارک) نے ہمیں بتایا کہ معمر مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ نے ہمیں خبر دی۔معمر نے ہمام بن منبہ سے، ہمام عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے يُسَلِّمُ الصَّغِيرُ عَلَى الْكَبِيرِ وَالْمَارُ في صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فی فرمایا: چھوٹا بڑے کو، گزرنے والا بیٹھے ہوئے کو اور عَلَى الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ۔تھوڑے بہتوں کو سلام کریں۔أطرافه: ٦٢٣٢، ٦٢٣٣، ٦٢٣٤ - بابه : يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي سوار کا پیدل کو سلام کرنا ٦٢٣٢ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ :۶۲۳۲: محمد بن سلام نے مجھ سے بیان کیا کہ مخلد أَخْبَرَنَا مَحْلَدٌ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ ( بن يزید ) نے ہمیں بتایا کہ ابن جریج نے ہمیں خبر أَخْبَرَنِي زِيَادٌ أَنَّهُ سَمِعَ ثَابِتًا مَوْلَى دی۔ابن جریج نے کہا: مجھے زیاد (بن سعد ) نے ابْنُ يَزِيْدَ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ بتایا کہ انہوں نے ثابت سے سنا جو کہ (عبد الرحمن) قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بن زید کے غلام تھے۔ثابت نے حضرت ابوہریرہ سے سنا۔وہ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم يُسَلِّمُ الرَّاكِبُ عَلَى الْمَاشِي وَالْمَاشِي نے فرمایا: سوار پیدل کو اور چلنے والا بیٹھے ہوئے کو عَلَى الْقَاعِدِ وَالْقَلِيلُ عَلَى الْكَثِيرِ۔سلام کرے اور تھوڑے بہتوں کو سلام کریں۔أطرافه: ٦٢٣١، ٦٢٣٣، ٦٢٣٤ - عمدۃ القاری میں اس جگہ تسلیم الراکب ہے۔(عمدۃ القاری، جزء ۲۲ صفحہ ۲۳۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔