صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 654 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 654

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۵۴ -29 ۷۹ - كتاب الاستئذان يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ سے کہو کہ وہ اپنی آنکھیں خوابیدہ رکھیں اور اپنی (النور: ۳۱) قَالَ قَتَادَةُ عَمَّا لَا يَحِلُّ شرمگاہوں کو بچائیں۔اور قتادہ نے کہا: یعنی ان سے لَهُمْ: وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَتِ يَغْضُضْنَ مِنْ جو اُن کے لئے حلال نہیں۔اور مؤمن عورتوں ابْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ (النور: ۳۲) سے کہو کہ اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اور اپنی شرمگاہوں خَانَةَ الْأَعْيُنِ (المؤمن: ٢٠) مِنَ النَّظَرِ کو بچائیں۔وہ آنکھوں کی خیانت کو جانتا ہے۔اس إِلَى مَا نُهِيَ عَنْهُ وَقَالَ الزُّهْرِيُّ فِي سے مراد یہ ہے کہ جن سے منع کیا گیا ہے ان کو دیکھنا۔اور زہری نے اس عورت کو دیکھنے کے النَّظَرِ إِلَى الَّتِي لَمْ تَحِضْ مِنَ النِّسَاءِ متعلق کہا جس کو ابھی حیض نہ آیا ہو۔ان عورتوں لَا يَصْلُحُ النَّظَرُ إِلَى شَيْءٍ مِّنْهُنَّ مِمَّنْ کو دیکھنا قطعا درست نہیں کہ جن کے دیکھنے کو دل يُشْتَهَى النَّظَرُ إِلَيْهِ وَإِنْ كَانَتْ صَغِيرَةً۔چاہتا ہو خواہ وہ چھوٹی کیوں نہ ہوں۔اور عطاء نے وَكَرِهَ عَطَاءُ النَّظَرَ إِلَى الْجَوَارِي الَّتِي ان لونڈیوں کو دیکھنانا پسند کیا ہے جو مکہ میں پکا کرتی يُبَعْنَ بِمَكَّةَ إِلَّا أَنْ يُرِيدَ أَنْ يَشْتَرِي تھیں سوائے اس کے کہ وہ خریدنا چاہے۔٦٢٢٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۲۲۸ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے زہری سے روایت سُلَيْمَانُ بْنُ يَسَارٍ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللهِ کی، کہا: سلیمان بن یسار نے مجھے بتایا کہ حضرت بْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ أَرْدَفَ عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے مجھے خبر دی۔رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے الْفَضْلَ بْنَ عَبَّاسٍ يَوْمَ النَّحْرِ خَلْفَهُ قربانی کے دن فضل بن عباس کو اپنے پیچھے اونٹنی پشت پر سوار کر لیا اور فضل خوبصورت شخص تھے۔عَلَى عَجُزِ رَاحِلَتِهِ وَكَانَ الْفَضْلُ رَجُلًا نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کے لئے ٹھہر گئے کہ وَضِيئًا فَوَقَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اُن کے سوالوں کا جواب دیں۔اور خشم (قبیلہ) کی وَسَلَّمَ لِلنَّاسِ يُفْتِيهِمْ وَأَقْبَلَتِ امْرَأَةٌ ایک خوبصورت عورت سامنے سے آئی کہ رسول مِنْ خَثْعَمَ وَضِيئَةٌ تَسْتَفْتِي رَسُولَ اللهِ الله صلی اللہ علیہ وسلم سے مسئلہ پوچھے۔فضل اس کو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَطَفِقَ الْفَضْلُ دیکھنے لگے اور ان کو اس کا حسن پسند آیا۔نبی صلی اونم