صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 653
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۵۳ ۷۹ - كتاب الاستئذان آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: إِنَّ أَوَّلَ مَا خَلَقَ اللهُ نُوری کہ اللہ تعالیٰ نے سب سے پہلے میر انور پیدا کیا۔پس اس نکتہ معراج تک تو پھر کوئی نہ گیا بلکہ حسب مراتب تنزل اور ادبار ہوتا گیا۔ایک معنی یہ بھی کئے گئے ہیں کہ اس سے مراد انسانی پیدائش کے وہ مراحل ہیں جن سے ارتقائی منازل طے کرتے کرتے بالآخر انسان اس انسانی شکل و صورت کو پہنچاجو آدم اور بنی آدم کی دنیا میں جاری ہوئی۔اس سے پہلے کے مراحل کو ساٹھ ہاتھ یعنی ایک بہت لمبے زمانہ سے تعبیر کیا گیا ہے جسے سائنسدان لاکھوں بلکہ کروڑوں برس پر محیط قرار دیتے ہیں۔بَاب : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَدْخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ بُيُوتِكُمْ حَتَّى تَسْتَأْنِسُوا وَ تُسَلِّمُوا عَلَى أَهْلِهَا ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ لَعَلَّكُمْ تَذَكَّرُونَ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اے وہ جو ایمان لائے ہو! اپنے گھروں کے سوا دوسرے گھروں میں مت جاؤ جب تک کہ تم ان کی پسندیدگی کو معلوم نہ کر لو اور تم گھر والوں کو سلامتی کی دعادو۔اور یہ تمہارے لئے بہتر ہے۔امید ہے کہ تم یا درکھو گے ط فَإِن لَّمْ تَجِدُوا فِيهَا أَحَدًا فَلَا تَدْخُلُوهَا اور اگر تم اُن میں کوئی نہ پاؤ تو اُن میں داخل مت حَتَّى يُؤْذَنَ لَكُمْ وَإِنْ قِيلَ لَكُمُ ارْجِعُوا ہو جب تک تمہیں اجازت نہ دی جائے۔اور اگر فَارْجِعُوا هُوَ اَز کی لَكُمْ وَ اللهُ بِمَا تمہیں کہا جائے واپس چلے جاؤ تو واپس چلے جاؤ۔تَعْمَلُونَ عَلِيمٌ لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُناح یہی تمہارے لئے زیادہ مناسب ہے۔اور اللہ جو ان تدخُلُوا بُيُوتًا غَيْرَ مَسْكُونَةٍ فِيهَا تم کرتے ہو اُسے خوب جانتا ہے۔تم پر کوئی گناہ مَتَاعُ لَكُمْ وَاللَّهُ يَعْلَمُ مَا تُبْدُونَ وَمَا نہیں کہ تم ان گھروں میں جو غیر آباد ہیں داخل ہو جاؤ، جن میں تمہارا سامان ہے۔اور اللہ جانتا ہے جو تكتمون (النور : ٢٨ - ٣٠) تم ظاہر کرتے ہو اور جو تم چھپاتے ہو۔وَقَالَ سَعِيدُ بْنُ أَبِي الْحَسَنِ لِلْحَسَنِ اور سعید بن ابی الحسن نے حسن (بصری) سے کہا إِنَّ نِسَاءَ الْعَجَمِ يَكْشِفْنَ صُدُورَهُنَّ که عجم کی عورتیں اپنے سینوں اور سروں کو کھولے وَرُءُوسَهُنَّ قَالَ اصْرِفْ بَصَرَكَ عَنْهُنَّ رکھتی ہیں۔انہوں نے کہا: تم اپنی نگاہ کو اُن سے يَقُوْلُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ پھیر لیا کرو۔اللہ عزوجل فرماتا ہے: یعنی مؤمنوں (مرقاة المفاتيح شرح مشكاة، كتابُ الْإِيمَانِ، بَابُ الْإِيمَانِ بِالْقَدَرِ )