صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 643 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 643

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۴۳ بَاب ١٢٦ : إِذَا عَطَسَ كَيْفَ يُشَمَّتُ جب کوئی چھینک مارے تو اُسے کیونکر جواب دیا جائے ۷۸ - كتاب الأدب ٦٢٢٤ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۶۲۲۴: مالک بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عبد العزیز بن ابی سلمہ نے ہمیں بتایا۔عبد اللہ بن أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دِينَارٍ عَنْ أَبِي دینار نے ہمیں خبر دی۔عبد اللہ نے ابو صالح سے، صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ابو صالح نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے إِذَا عَطَسَ أَحَدُكُمْ فَلْيَقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ روایت کی کہ آپ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی چھینکے تو وہ کہے: الحمد للہ۔اور اس کا بھائی یا وَلْيَقُلْ لَهُ أَخُوهُ أَوْ صَاحِبُهُ يَرْحَمُكَ اللَّهُ فَإِذَا قَالَ لَهُ يَرْحَمُكَ اللَّهُ فَلْيَقُلْ (فرمایا:) اس کا ساتھی اسے کہے: يرحمك الله یعنی اللہ تم پر رحم کرے۔اور جب وہ اُس سے يَهْدِيكُمُ اللَّهُ وَيُصْلِحُ بَالَكُمْ۔يرحمك الله کہے تو وہ کہے: يَهْدِيكُمُ اللهُ وَيُصْلِحُ بالكُم - یعنی اللہ تمہاری راہنمائی کرے اور تمہاری حالت کو درست کرے۔بَاب ۱۲۷ : لَا يُشَمَّتُ الْعَاطِسُ إِذَا لَمْ يَحْمَدِ اللَّهَ چھینکنے والے کو جواب نہ دیا جائے اگر اس نے اللہ کا شکر ادانہ کیا ٦٢٢٥: حَدَّثَنَا آدَمُ بْنُ أَبِي إِيَاسٍ :۶۲۲۵ آدم بن ابی ایاس نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ شعبہ نے ہمیں بتایا۔سلیمان تیمی نے ہم سے بیان قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ کیا، کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے عَطَسَ رَجُلَانِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ سنا۔وہ کہتے تھے: دو آدمیوں نے نبی صلی اللہ علیہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَشَمَّتَ أَحَدَهُمَا وَلَمْ وَسلم کے پاس چھینکا تو آپ نے اُن میں سے ایک کو يُشَمِّتِ الْآخَرَ فَقَالَ الرَّجُلُ يَا رَسُولَ جواب دیا اور دوسرے کو جواب نہ دیا تو وہ شخص اللهِ شَمَّتْ هَذَا وَلَمْ تُشَمِّتْنِي قَالَ إِنَّ کہنے لگا: یا رسول اللہ ! آپ نے اُسے جواب دیا اور