صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 639 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 639

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۳۹ ۷۸ - كتاب الأدب وَقَالَ ابْنُ أَبِي ثَوْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ آخرت میں ننگی ہوں گی۔ابن ابی ثور نے کہا: عَنْ عُمَرَ قَالَ قُلْتُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى الله انہوں نے حضرت ابن عباس سے، حضرت ابن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَّقْتَ نِسَاءَكَ قَالَ لَا عباس نے حضرت عمرؓ سے نقل کیا۔انہوں نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا: کیا آپ قُلْتُ اللَّهُ أَكْبَرُ۔نے اپنی ازواج کو طلاق دی ہے ؟ آپ نے فرمایا: نہیں۔میں نے کہا: اللہ اکبر۔أطرافه ۱۱۵ ، ۱۱۲۶ ، ٣٥۹۹، ٥٨٤٤ ٧٠٦٩۔٦٢١٩: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۲۱۹ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ ح۔و حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی۔إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ اور اسماعیل نے بھی ہم سے بیان کیا، کہا: میرے سُلَيْمَانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ بھائی نے مجھے بتایا۔انہوں نے سلیمان سے ، سلیمان عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ نے محمد بن ابی عقیق سے، محمد نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے (زین العابدین علی بن حسین سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت صفیہ بنت حیی نے ان کو بتایا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ملاقات کے لئے آئیں اور آپ مسجد میں رمضان کی آخری دس راتوں میں اعتکاف بیٹھے أَنَّ صَفِيَّةَ بِنْتَ حُيَةٍ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْبَرَتْهُ أَنَّهَا جَاءَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزُورُهُ وَهُوَ مُعْتَكِفٌ فِي الْمَسْجِدِ فِي الْعَشْرِ الْعَوَابِرِ مِنْ تھے۔تو وہ آپ کے پاس کچھ دیر باتیں کرتی رہیں۔رَمَضَانَ فَتَحَدَّثَتْ عِنْدَهُ سَاعَةً مِّنَ پھر اٹھ کر لوٹنے لگیں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم أن الْعِشَاءِ ثُمَّ قَامَتْ تَنْقَلِبُ فَقَامَ مَعَهَا کے ساتھ اُٹھے تا کہ انہیں گھر پہنچائیں۔جب آپ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْلِبُهَا مسجد کے اس دروازے کے پاس پہنچے جونبی صلی اللہ حَتَّى إِذَا بَلَغَتْ بَابَ الْمَسْجِدِ الَّذِي عليه وسلم کی زوجہ حضرت اُم سلمہ کی جائے رہائش عِنْدَ مَسْكَن أُمِّ سَلَمَةَ زَوْجِ النَّبِي کے قریب تھا تو ان دونوں کے سامنے سے دو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِهِمَا رَجُلَانِ انصاری گزرے۔انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ