صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 637
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۳۷ ۷۸ - كتاب الأدب عَلَيْهِ وَسَلَّمَ افْتَحْ لَهُ وَبَشِّرْهُ بِالْجَنَّةِ اتنے میں ایک شخص آیا اور اس نے دروازہ کھولنے فَذَهَبْتُ فَإِذَا أَبُو بَكْرٍ فَفَتَحْتُ لَهُ کے لئے کہا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس وَبَشَّرْتُهُ بِالْجَنَّةِ ثُمَّ اسْتَفْتَحَ رَجُلٌ کے لئے دروازہ کھولو اور اس کو جنت کی بشارت آخَرُ فَقَالَ افْتَحْ لَهُ وَبَشِّرْهُ بِالْجَنَّةِ دو۔میں گیا اور کیا دیکھتا ہوں کہ حضرت ابو بکر فَإِذَا عُمَرُ فَفَتَحْتُ لَهُ وَبَشَّرْتُهُ بِالْجَنَّةِ ہیں۔اور ان کے لئے دروازہ کھول دیا اور انہیں جنت کی خوشخبری دی اور پھر ایک اور شخص نے ثُمَّ اسْتَفْتَحَ رَجُلٌ آخَرُ وَكَانَ مُتَّكِبًا دروازہ کھولنے کے لئے کہا۔آپ نے فرمایا: اس فَجَلَسَ فَقَالَ افْتَحْ لَهُ وَبَشِّرْهُ بِالْجَنَّةِ کے لئے دروازہ کھولو اور اس کو جنت کی بشارت دو، عَلَى بَلْوَى تُصِيبُهُ أَوْ تَكُونُ فَذَهَبْتُ کیا دیکھتا ہوں کہ حضرت عمر نہیں۔میں نے اُن کے فَإِذَا عُثْمَانُ فَفَتَحْتُ لَهُ وَبَشَّرْتُهُ لئے دروازہ کھولا اور میں نے جنت کی بشارت دی۔بِالْجَنَّةِ فَأَخْبَرْتُهُ بِالَّذِي قَالَ قَالَ اللَّهُ پھر ایک اور شخص نے دروازہ کھولنے کے لئے کہا۔اس وقت آپ ٹیک لگائے ہوئے تھے۔آپ اُٹھ بیٹھے اور فرمایا: اس کے لئے دروازہ کھولو اور اس کو جنت کی بشارت دو، اُس مصیبت کے باوجود جو اُسے پہنچے گی یا ( فرمایا : ) ہو گی، تو میں گیا۔کیا دیکھتا ہوں کہ وہ حضرت عثمان ہیں۔میں نے اُن کے لئے دروازہ کھولا اور جنت کی بشارت دی اور اُن کو وہ بات بتائی جو آپ نے فرمائی تھی۔کہنے لگے: اللہ الْمُسْتَعَانُ۔ہی سے مدد مل جائے۔أطرافه: ٣٦٧٤ ٣٦٩٣ ٣٦٩٥، ٧٠٩٧، ٧٢٦٢۔بَاب ۱۲۰: الرَّجُلُ يَنْكُتُ الشَّيْءَ بِيَدِهِ فِي الْأَرْضِ آدمی زمین کو کسی چیز سے کریدے جو اُس کے ہاتھ میں ہو ٦٢١٧: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۶۲۱۷: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ ابن ابی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِةٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عدی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے شعبہ سے ، شعبہ