صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 636 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 636

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۳۶ ۷۸ - كتاب الأدب رَضِيَ شَرِيكَ عَنْ كُرَيْبِ عَنِ ابْنِ عَبَّاس شریک (بن عبد اللہ بن ابی نمر ) نے مجھے خبر دی۔اللهُ عَنْهُمَا قَالَ بِتُ فِي بَيْتِ شریک نے کریب سے، کریب نے حضرت ابن مَيْمُونَةَ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ وہ کہتے تھے: عِنْدَهَا فَلَمَّا كَانَ ثُلُثُ اللَّيْلِ الْآخِرُ میں حضرت میمونہ کے گھر میں رات رہا اور نبی أَوْ بَعْضُهُ قَعَدَ يَنْظُرُ إِلَى السَّمَاءِ فَقَرَأَ صلى اللہ علیہ وسلم بھی انہی کے پاس تھے۔جب إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمواتِ وَالْأَرْضِ وَاخْتِلَافِ رات کی آخری تہائی یا کہا:) اس کا کچھ حصہ رہ گیا، اليلِ وَالنَّهَارِ لایت لِأُولِي الْأَلْبَابِ آپ بیٹھ گئے اور آسمان کی طرف دیکھا اور یہ آیتیں پڑھیں : إِنَّ فِي خَلْقِ السَّمَوتِ وَالْأَرْضِ۔۔یعنی آسمانوں اور زمین کی پیدائش میں اور رات اور (آل عمران: ۱۹۱) دن کے آگے پیچھے آنے میں عقلمندوں کے لئے یقیناً کئی نشان (موجود) ہیں۔أطرافه: ۱۱۷، ۱۳۸ ، ۱۸۳ ، ،٦٩٧ ، ،٦٩٨ ، ٦٩٩، ٧٢٦ ، ،۷۲۸، ۸۵۹، ۹۹۲، ۱۱۹۸، ٤٥٦٩، ٤٥٧٠، ٤٥٧١، ٤٥، ٥۹۱۹، ٦٣١٦، ٧٤٥٢۔بَاب ۱۱۹ : مَنْ نَكْتَ الْعُودَ فِي الْمَاءِ وَالطِّينِ جس نے پانی اور کیچڑ میں لکڑی ماری ٦٢١٦: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۶۲۱۶: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ يجي ( قطان) يَحْيَى عَنْ عُثْمَانَ بْنِ غِيَاثٍ حَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عثمان بن غیاث سے أَبُو عُثْمَانَ عَنْ أَبِي مُوسَى أَنَّهُ كَانَ روایت کی۔(انہوں نے کہا:) ہم سے ابو عثمان مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي (ندی) نے بیان کیا۔انہوں نے حضرت ابو موسیٰ حَائِطٍ مِنْ حِيطَانِ الْمَدِينَةِ وَفِي يَدِ سے روایت کی کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عُودٌ مدینہ کے باغوں میں سے ایک باغ میں تھے اور يَضْرِبُ بِهِ بَيْنَ الْمَاءِ وَالطِّينِ فَجَاءَ في صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھ میں ایک لکڑی تھی رَجُلٌ يَسْتَفْتِحُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ جسے آپ کبھی پانی اور کبھی کیچڑ میں مار رہے تھے۔