صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 635 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 635

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۳۵ -2A - كتاب الأدب بَاب ۱۱۸: رَفْعُ الْبَصَرِ إِلَى السَّمَاءِ آسمان کی طرف نگاہ اٹھانا وَقَوْلُهُ تَعَالَى: أَفَلَا يَنْظُرُونَ إِلَى اور اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: أَفَلَا يَنْظُرُونَ یعنی کیا وہ الإِبِلِ كَيْفَ خُلِقَتْ وَإِلَى السَّمَاءِ كَيْفَ اُونٹوں کو نہیں دیکھتے کیسے پیدا کئے گئے ہیں؟ اور رُفِعَتْ (الغاشية: ١٨، ١٩) اس بلندی کو ، کہاں تک بلند کی گئی ہے۔وَقَالَ أَيُّوبُ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ عَنْ اور ایوب نے ابن ابی ملیکہ سے نقل کیا۔انہوں عَائِشَةَ رَفَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت عائشہؓ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ رَأْسَهُ إِلَى السَّمَاءِ۔علیہ وسلم نے اپنا سر آسمان کی طرف اٹھایا۔٦٢١٤ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ :۶۲۱۴: يحيی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عقیل سے، عقیل نے ابن شِهَابٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا سَلَمَةَ بْنَ شہاب سے روایت کی۔ابن شہاب نے کہا: میں عَبْدِ الرَّحْمَنِ يَقُولُ أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ نے ابو سلمہ بن عبد الرحمن سے سنا۔وہ کہتے تھے: عَبْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى مجھے حضرت جابر بن عبد اللہ نے بتایا کہ انہوں نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ثُمَّ فَتَرَ عَنِّي رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: پھر اس کے بعد وحی مجھ سے بند رہی۔ایک الْوَحْيُ فَبَيْنَمَا أَنَا أَمْشِي سَمِعْتُ صَوْتًا مِّنَ السَّمَاءِ فَرَفَعْتُ بَصَرِي دفعہ اسی اثنا میں کہ میں چلا جارہا تھا۔میں نے آسمان سے ایک آواز سنی۔میں نے نگاہ جو آسمان بِحِرَاءٍ قَاعِدٌ عَلَى كُرْسِيِّ بَيْنَ السَّمَاءِ إِلَى السَّمَاءِ فَإِذَا الْمَلَكُ الَّذِي جَاءَنِي کی طرف اٹھائی تو کیا دیکھتا ہوں کہ وہی فرشتہ ہے وَالْأَرْضِ۔جو حراء میں میرے پاس آیا تھا۔آسمان اور زمین کے درمیان کرسی پر بیٹھا ہوا ہے۔أطرافه ،٤ ، ،۳۲۳۸، ٤۹۲۲، ٤٩٢٣، ٤٩٢٤، ٤٩٢٥، ٤٩٢٦، ٤٩٥٤۔٦٢١٥: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ :۲۲۱۵ (سعید ) ابن ابی مریم نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ أَخْبَرَنِي که محمد بن جعفر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: