صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 634 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 634

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۳۴ بَاب ۱۱۷ : قَوْلُ الرَّجُلِ لِلشَّيْءِ لَيْسَ بِشَيْءٍ آدمی کا کسی چیز کے متعلق یہ کہنا کہ یہ کچھ نہیں وَهُوَ يَنْوِي أَنَّهُ لَيْسَ بِحَقِّ۔- كتاب الأدب -2A اور وہ یہ نیت رکھتا ہو کہ یہ سچ نہیں۔وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ اور حضرت ابن عباس نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلْقَبْرَيْنِ يُعَذِّبَانِ بِلَا كَبِيرٍ نے دو قبروں کے متعلق فرمایا: انہیں کسی بڑے گناہ کی وجہ سے سزا نہیں دی جارہی ہے اور وہ بڑا وَإِنَّهُ لَكَبِيرٌ۔بھی ہے۔٦٢١٣ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ :۶۲۱۳: محمد بن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ مخلد أَخْبَرَنَا مَعْلَدُ بْنُ يَزِيدَ أَخْبَرَنَا ابْنُ بن یزید نے ہمیں بتایا۔ابن جریج نے ہمیں خبر جُرَيْجٍ قَالَ ابْنُ شِهَابٍ أَخْبَرَنَا يَحْيَى دی۔ابن شہاب نے کہا: یحی بن عروہ نے ہم سے بْنُ عُرْوَةَ أَنَّهُ سَمِعَ عُرْوَةَ يَقُولُ قَالَتْ بیان کیا کہ انہوں نے عروہ سے سنا۔وہ کہتے تھے: عَائِشَةُ سَأَلَ أُنَاسٌ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ حضرت عائشہ نے کہا: کچھ لوگوں نے رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْكُهَّانِ فَقَالَ لَهُمْ صلی اللہ علیہ وسلم سے کاہنوں کے متعلق پوچھا تو رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسُوا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے فرمایا: وہ کچھ بھی نہیں۔وہ کہنے لگے : یارسول اللہ !وہ کبھی کبھی بِشَيْءٍ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ فَإِنَّهُمْ کوئی بات بتاتے ہیں جو سچی ہو جاتی ہے۔رسول اللہ يُحَدِّثُونَ أَحْيَانًا بِالشَّيْءِ يَكُونُ حَقًّا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ بات جو سچی ہوتی ہے فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جنّی اس کو جھپٹ کر اڑا لیتا ہے اور پھر اسے اپنے تِلْكَ الْكَلِمَةُ مِنَ الْحَقِّ يَخْطَفُهَا الْجِنِّيُّ دوست کے کان میں اسی طرح ڈال دیتا ہے جس فَيَقُرُّهَا فِي أُذُنِ وَلِيْهِ قَرَّ الدَّجَاجَةِ طرح مرغی کڑ کڑ کرتی ہے تو وہ اس میں سو سے بھی فَيَخْلِطُونَ فِيهَا أَكْثَرَ مِنْ مِائَةِ كَذَّبَةٍ۔زیادہ جھوٹ ملا دیتے ہیں۔أطرافه -٥٧٦، ٧٥٦١۲ ۳۲۸۸ ،۳۲۱۰