صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 40 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 40

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۲۰ ۷۵ - کتاب المرضى ٥٦٦٦ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَبُو ۵۲۲۶ : يحي بن يحي ابوز کریانے ہم سے بیان کیا زَكَرِيَّاءَ أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ که سلیمان بن بلال نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے بچی يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ قَالَ سَمِعْتُ الْقَاسِمَ بن سعيد (انصاری) سے روایت کی۔ انہوں نے بْنَ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ وَا کہا: میں نے قاسم بن محمد سے سنا وہ کہتے رَأْسَاهُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ تھے۔ حضرت عائشہ کہہ رہی تھیں: ہائے مرا سر ۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاكِ لَوْ كَانَ وَأَنَا حَيٌّ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر ایسی بات فَأَسْتَغْفِرَ لَكِ وَأَدْعُوَ لَكِ فَقَالَتْ ہو جائے اور میں زندہ ہوں تو میں تمہارے لئے عَائِشَةُ وَا تُكْلِيَاهُ وَاللَّهِ إِنِّي لَأَظُنُّكَ استغفار کروں گا اور تمہارے لئے دعا کروں گا۔ تُحِبُّ مَوْتِي وَلَوْ كَانَ ذَلِكَ لَظَلِلْتَ حضرت ما حضرت عائشہ نے کہا: ہائے میں گئی، اللہ کی قسم میں یہ گمان کرتی ہوں کہ آپ یہ چاہتے ہیں کہ ہیں کہ میں مر آخِرَ يَوْمِكَ مُعَرِّسًا بِبَعْضٍ أَزْوَاجِكَ جاؤں اگر یہ بات ہو گئی تو اسی شام آپ اپنی کسی فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَلْ بیوی کے ساتھ شادی منائیں گے۔ نبی صلی اللہ أَنَا وَا رَأْسَاهُ لَقَدْ هَمَمْتُ أَوْ أَرَدْتُ علیہ وسلم نے فرمایا: نہیں بلکہ ہائے میرا سر ۔ مجھے تو أَنْ أُرْسِلَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ وَابْنِهِ فَأَعْهَدَ ہی فکر تھی یا فرمایا کہ میں چاہتا تھا کہ ابو بکر اور ان أَنْ يَقُولَ الْقَائِلُونَ أَوْ يَتَمَنَّى الْمُتَمَنُّونَ کے بیٹے کو بلا بھیجوں اور وصیت کر دوں کہ کہیں ثُمَّ قُلْتُ يَأْبَى اللَّهُ وَيَدْفَعُ الْمُؤْمِنُونَ کہنے والے نہ کہیں یا آرزو کرنے والے آرزو نہ أَوْ يَدْفَعُ اللَّهُ وَيَأْبَى الْمُؤْمِنُونَ۔ کریں پھر میں نے سوچا۔ اللہ اس بات سے انکار طرفه : ۷۲۱۷ کرے گا اور مؤمن نہیں مانیں گے یا ( فرمایا :) اللہ نہیں مانے گا اور مؤمن اس سے انکار کریں گے۔ ٥٦٦٧ : حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۵۶۶۷ موسیٰ بن اسماعیل) نے ہمیں بتایا کہ عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ عبد العزيز بن مسلم نے ہم سے بیان کیا کہ سلیمان عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنِ الْحَارِثِ بْنِ (اعش) نے ہم سے بیان کیا۔ سلیمان نے ابراہیم سُوَيْدٍ عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ( بن یزید ) تیمی سے، ابراہیم نے حارث بن سوید