صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 632 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 632

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۳۲ ۷۸ - كتاب الأدب رَضِيَ وَأَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ نے حضرت انس سے روایت کی۔نیز ایوب نے اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى الله ابو قلابہ سے، ابو قلابہ نے حضرت انس بن مالک) عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ فِي سَفَرٍ وَكَانَ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم غُلَامٌ يَحْدُو بِهِنَّ يُقَالُ لَهُ أَنْجَشَةُ ایک سفر میں تھے اور ایک غلام ان اونٹوں کو فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ گیت گاتے ہوئے لے جارہا تھا، اسے انجشہ کہتے رُوَيْدَكَ يَا أَنْجَشَةُ سَوْقَكَ بِالْقَوَارِيرِ تھے۔تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انجشہ ! آہستہ آہستہ۔خیال رکھو تم شیشوں کو لے جارہے قَالَ أَبُو قِلَابَةَ يَعْنِي النِّسَاءَ۔ہو۔ابو قلابہ نے کہا: یعنی عورتوں کو۔أطرافه: ٦١٤٩، ٦١٦١ ٦٢٠٢، ٦٢٠٩، ٦٢١١۔٦٢١١: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا حَبَّانُ ۶۲۱۱: اسحاق بن منصور ) نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ حَدَّثَنَا حبان ( بن ہلال) نے ہمیں بتایا۔ہمام نے ہم سے أَنَسُ بْنُ مَالِكِ قَالَ كَانَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى بیان کیا کہ قتادہ نے ہمیں بتایا۔حضرت انس بن اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَادٍ يُقَالُ لَهُ أَنْجَشَةُ مالک نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: نبی وَكَانَ حَسَنَ الصَّوْتِ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صلى اللہ علیہ وسلم کا ایک حادی تھا جسے انجشہ کہتے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رُوَيْدَكَ يَا تھے اور وہ خوش آواز تھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے أَنْجَشَةُ لَا تَكْسِرِ الْقَوَارِيرَ قَالَ قَتَادَةُ اس سے فرمایا: انجشہ! آہستہ آہستہ۔کہیں اِن شیشوں کو نہ توڑ ڈالیو۔قتادہ نے کہا: یعنی کمزور يَعْنِي ضَعَفَةَ النِّسَاءِ۔عورتوں کو۔أطرافه: ٦١٤٩، ٦١٦١، ٦٢٠٢، ٦٢٠٩، ٦٢١٠- ٦٢١٢: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۶۲۱۲: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ يجي ( قطان) عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي قَتَادَةُ عَنْ أَنَسِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے شعبہ سے روایت کی۔بْنِ مَالِكِ قَالَ كَانَ بِالْمَدِينَةِ فَزَعْ شعبہ نے کہا: قتادہ نے مجھ سے بیان کیا۔قتادہ نے فَرَكِبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت انس بن مالک سے روایت کی۔انہوں وَسَلَّمَ فَرَسًا لِأَبِي طَلْحَةَ فَقَالَ مَا رَأَيْنَا نے کہا: مدینہ میں کچھ گھبر اہٹ ہوئی۔رسول اللہ