صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 631
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۳۱ ۷۸ - كتاب الأدب لَكَ قَالَ نَعَمْ هُوَ فِي ضَحْضَاحِ مِنْ کی حفاظت کیا کرتے تھے اور آپ کی خاطر ناراض نَّارٍ لَوْلَا أَنَا لَكَانَ فِي الدَّرَكِ الْأَسْفَلِ ہوا کرتے تھے۔آپ نے فرمایا: ہاں۔وہ ٹخنوں تک آگ میں ہیں۔میں اگر نہ ہو تا تو وہ آگ کے سب مِنَ النَّارِ۔اطرافه: ٣٨٨٣، ٦٥٧٢۔سے نچلے طبقے میں ہوتے۔بَاب ١١٦ : الْمَعَارِيضُ مَنْدُوحَةٌ عَنِ الْكَذِبِ تعریض کے طور پر جو باتیں کی جاتی ہیں وہ جھوٹ میں شمار نہیں ہو تیں وَقَالَ إِسْحَاقُ سَمِعْتُ أَنَسًا مَاتَ اور اسحاق نے کہا: میں نے حضرت انس سے سنا کہ ابْنُ لِأَبِي طَلْحَةَ فَقَالَ كَيْفَ الْغُلَامُ حضرت ابو طلحہ کا ایک بیٹا فوت ہو گیا۔انہوں نے قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ هَدَأَتْ نَفَسُهُ وَأَرْجُو پوچھا: لڑکا کیسا ہے ؟ حضرت ام سلیم کہنے لگیں: اس أَنْ يَكُونَ قَدِ اسْتَرَاحَ وَظَنَّ أَنَّهَا کاسانس سکون میں ہے اور میں اُمید کرتی ہوں کہ اب اس کو آرام ہو گیا ہو گا۔حضرت ابو طلحہ سمجھے صَادِقَةٌ۔کہ وہ سچ کہہ رہی ہیں۔٦٢٠٩: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۲۲۰۹ آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثابت بنانی قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے ، ثابت نے حضرت انس بن مالک سے روایت فِي مَسِيرٍ لَهُ فَحَدَا الْحَادِي فَقَالَ کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے ایک رَسُولُ الله صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ارْفُقْ سفر میں جارہے تھے تو اُونٹ کے چلانے والے نے حداء اونٹ کے چلانے کے گیت پڑھے اور يَا أَنْجَشَةُ وَيْحَكَ بِالْقَوَارِيرِ۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انجشہ افسوس! ان شیشوں پر رحم کرو۔أطرافه ٦١٤٩، ٦١٦١، ٦٢۰۲، ٦٢١٠، ٦٢١١- ٦٢١٠: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۲۲۱۰ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ أَنَسِ حماد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثابت سے ، ثابت