صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 628 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 628

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۲۸ ۷۸ - كتاب الأدب بْنِ الْخَزْرَجِ قَبْلَ وَقْعَةِ بَدْرٍ فَسَارًا تھے۔ آپ بنی حارث بن خزرج کے محلے میں حَتَّى مَرَّا بِمَجْلِسٍ فِيهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ حضرت سعد بن عبادہؓ کی عیادت کو جارہے تھے۔ أُبَيِّ ابْنُ سَلُولَ وَذَلِكَ قَبْلَ أَنْ يُسْلِمَ یہ واقعہ جنگ بدر سے پہلے کا ہے۔ وہ کا ہے۔ وہ دونوں چلے عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبَيَّ فَإِذَا فِي الْمَجْلِسِ گئے۔ اتنے میں وہ ایک مجلس کے پاس سے گزرے أَخْلَاظٌ مِنَ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُشْرِكِينَ جس میں عبد اللہ بن ابی ابن سلول بھی تھا اور یہ عَبَدَةِ الْأَوْثَانِ وَالْيَهُودِ وَفِي الْمُسْلِمِينَ پیشتر اس کے ہے کہ عبد اللہ بن ابی مسلمان ہوا۔ تو کیا دیکھا اس مجلس میں مسلمان اور مشرک بت عَبْدُ اللهِ بْنُ رَوَاحَةَ فَلَمَّا غَشِيَتِ پرست اور یہود ملے جلے لوگ تھے۔ اور مسلمانوں الْمَجْلِسَ عَجَاجَةُ الدَّابَّةِ خَمَّرَ ابْنُ میں حضرت عبداللہ بن رواحہ بھی تھے۔ جب أُبَى أَنْفَهُ بِرِدَائِهِ وَقَالَ لَا تُغَبِّرُوا عَلَيْنَا جانور کی گرد مجلس پر پڑنے لگی تو ابن اُبی نے اپنی فَسَلَّمَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ چادر سے اپنی ناک ڈھانک لی اور کہا: ہم پر گرد عَلَيْهِمْ ثُمَّ وَقَفَ فَنَزَلَ فَدَعَاهُمْ إِلَى مَت اُڑاؤ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن کو اللَّهِ وَقَرَأَ عَلَيْهِمُ الْقُرْآنَ فَقَالَ لَهُ السلام علیکم کہا۔ پھر ٹھہر گئے اور نیچے اُتر آئے۔ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبَيَ ابْنُ سَلُولَ أَيُّهَا الْمَرْءُ آپ نے انہیں اللہ کی طرف بلایا اور ان کے سامنے لَا أَحْسَنَ مِمَّا تَقُولُ إِنْ كَانَ حَقًّا فَلَا قرآن پڑھا۔ عبد اللہ بن ابی ابن سلول سن کر تُؤْذِنَا بِهِ فِي مَجَالِسِنَا فَمَنْ جَاءَكَ کہنے لگا: آدمی جو تم کہتے ہو اس سے بہتر اور کوئی فَاقْصُصْ عَلَيْهِ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بات نہیں۔ اگر یہ حق ہے تو پھر ہماری مجلسوں میں آکر ہمیں اس سے نہ سنایا کرو۔ جو تمہارے پاس رَوَاحَةَ بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ فَاغْشَنَا فِي آئے انہی کو یہ تھے۔ یہ قصے سنایا کرو۔ حضرت عبد اللہ بن مَجَالِسِنَا فَإِنَّا نُحِبُّ ذَلِكَ فَاسْتَبَّ رواحہ نے کہا: نہیں یا رسول اللہ ! بلکہ آپ ہماری الْمُسْلِمُونَ وَالْمُشْرِكُونَ وَالْيَهُودُ حَتَّى مجلسوں میں آیا کریں کیونکہ ہم یہ باتیں پسند کرتے كَادُوا يَتَنَاوَرُونَ فَلَمْ يَزَلْ رَسُولُ اللهِ ہیں۔ اس پر مسلمان، اور مشرک اور یہود نے ایک صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخَفِّضُهُمْ حَتَّى دوسرے کو گالیاں دینی شروع کیں یہاں تک کہ سَكَتُوا ثُمَّ رَكِبَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ قریب تھا کہ وہ ایک دوسرے پر حملہ کرتے۔