صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 627
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۷۸ - كتاب الأدب حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ سفیان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوالزناد سے، الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رِوَايَةً قَالَ ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت أَخْنَعُ اسْمِ عِنْدَ اللهِ۔وَقَالَ سُفْيَانُ ابوہریرہ سے روایت کی۔انہوں نے (یوں) کہا: غَيْرَ مَرَّةٍ أَخْنَعُ الْأَسْمَاءِ عِنْدَ اللهِ رَجُلٌ نہایت ہی ذلیل نام اللہ کے نزدیک۔اور سفیان تَسَمَّى بِمَلِكِ الْأَمْلَاكِ, قَالَ سُفْيَانُ نے کئی بار (یوں) کہا: نہایت ہی ذلیل نام اللہ کے يَقُولُ غَيْرُهُ تَفْسِيرُهُ شَاهَانْ شَاهُ۔نزدیک اس شخص کا ہے جو ملك الأملاك کہلاتا طرفه: ٦٢٠٥ - ہے۔سفیان نے کہا کہ دوسرے راوی کہتے ہیں: اس کے معنی ہیں شہنشاہ۔بَاب ١١٥: كُنْيَةُ الْمُشْرِكِ مشرک کی کنیت رکھنا وَقَالَ مِسْوَرٌ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى الله اور حضرت مسوڑ نے کہا: میں نے نبی صلی اللہ علیہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِلَّا أَنْ يُرِيدَ ابْنُ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: سوا اس کے کہ ابو طالب کا بیٹا چاہے۔أَبِي طَالِبٍ۔٦٢٠٧: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۶۲۰۷: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ۔وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی۔قَالَ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ اور اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم بیان کیا، کہا: میرے بھائی نے مجھے بتایا۔انہوں نے سلیمان مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ سے، سلیمان نے محمد بن ابی عقیق سے، محمد نے عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ أُسَامَةَ بْنَ زَيْدٍ ابن شہاب سے ، ابن شہاب نے عروہ بن زبیر سے رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ روایت کی کہ حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكِبَ عَلَى حِمَارٍ نے انہیں خبر دی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عَلَيْهِ قَطِيفَةٌ فَدَكِيَّةٌ وَأُسَامَةُ وَرَاءَهُ ایک گدھے پر سوار ہوئے جس پر فدک کی چادر يَعُودُ سَعْدَ بْنَ عُبَادَةَ فِي بَنِي حَارِثِ پڑی تھی اور حضرت اسامہ آپ کے پیچھے بیٹھے