صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 626 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 626

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۲۶ ۷۸ - كتاب الأدب لَأَبُو تُرَابٍ وَإِنْ كَانَ لَيَفْرَحُ أَنْ میں سے سب سے پیار انام ان کو ابو تراب تھا اور يُدْعَى بِهَا وَمَا سَمَّاهُ أَبُو تُرَابٍ إِلَّا وہ بہت ہی خوش ہوا کرتے تھے جو انہیں اس نام النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَاضَبَ سے پکارا جاتا۔اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہی اُن يَوْمًا فَاطِمَةَ فَخَرَجَ فَاضْطَجَعَ إِلَى کا نام ابوتراب رکھا۔ایک دن وہ حضرت فاطمہ الْجِدَارِ فِي الْمَسْجِدِ فَجَاءَهُ النَّبِيُّ سے ناراض ہو کر باہر چلے آئے اور مسجد میں دیوار صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتْبَعُهُ فَقَالَ کے ساتھ لگ کر لیٹ گئے۔اتنے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور ان کے پیچھے گئے۔کسی نے کہا: هُوَ ذَا مُضْطَجِعْ فِي الْجِدَارِ فَجَاءَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَامْتَلَاً وہ یہ دیوار کے ساتھ لیٹے ہوئے ہیں۔نبی صلی اللہ ظَهْرُهُ تُرَابًا فَجَعَلَ النَّبِيُّ صَلَّى الله علیہ وسلم اُن کے پاس آئے اور ان کی پیٹھ مٹی سے بھر گئی تھی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اُن کی پیٹھ سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْسَحُ التُّرَابَ عَنْ ظَهْرِهِ مٹی پونچھنے لگے اور فرماتے جاتے تھے : ابو تراب! وَيَقُولُ اجْلِسْ يَا أَبَا تُرَابٍ۔أطرافه: ٤٤١ ، ٣٧٠٣، ٦٢٨٠ - اُٹھ بیٹھو۔بَاب ١١٤: أَبْغَضُ الْأَسْمَاءِ إِلَى اللَّهِ جو نام اللہ کو نہایت ہی نا پسند ہیں ٦٢٠٥: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۲۰۵ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَن الْأَعْرَج نے ہمیں بتایا۔ابوالزناد نے ہم سے بیان کیا۔عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ابوالزناد نے اعرج سے، اعرج نے حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخْنَى الْأَسْمَاءِ ابوہریرہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عِنْدَ اللهِ رَجُلٌ تَسَمَّى صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن اللہ کے نزدیک نہایت گھنو نا نام اُس شخص کا ہے جو اپنا مَلِكَ الْأَمْلاكِ۔طرفه: ٦٢٠٦ - نام شہنشاہ رکھواتا ہے۔٦٢٠٦: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۶۲۰۶ علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ