صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 625 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 625

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۲۵ - كتاب الأدب -2A بَاب ۱۱۲ : الْكُنْيَةُ لِلصَّبِيِّ وَقَبْلَ أَنْ يُولَدَ لِلرَّجُلِ بچے کی کنیت رکھنا پیشتر اس کے کہ آدمی کے ہاں اولاد پید اہو ٦٢٠٣: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۶۲۰۳: مسد دنے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوارث عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي السَّيَّاحِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابوالقیاح سے ، ابوالتیاح أَنَسٍ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے حضرت انس سے روایت کی۔انہوں نے کہا: وَسَلَّمَ أَحْسَنَ النَّاسِ خُلُقًا وَكَانَ لِي في صلی اللہ علیہ وسلم سب لوگوں سے اخلاق میں أَخٌ يُقَالُ لَهُ أَبُو عُمَيْرٍ قَالَ أَحْسِبُهُ اچھے تھے۔اور میرا ایک بھائی تھا جسے ابو عمیر کہتے فَطِيمًا وَكَانَ إِذَا جَاءَ قَالَ يَا أَبَا تھے۔(حضرت انس کہتے تھے: میں سمجھتا ہوں کہ عُمَيْرٍ مَا فَعَلَ النُّغَيْرُ نُغَرٌ كَانَ جس نے ابھی دودھ چھوڑا تھا۔جب وہ آتا آپ فرماتے: ابو عمیر اوہ چڑیا نغیر کیسی ہے ؟ نغر ایک چڑیا يَلْعَبُ بِهِ فَرُبَّمَا حَضَرَ الصَّلَاةَ وَهُوَ تھی جس سے وہ کھیلا کرتا تھا۔کبھی نماز کا وقت آجاتا فِي بَيْتِنَا فَيَأْمُرُ بِالْبِسَاطِ الَّذِي تَحْتَهُ اور اس وقت آپ ہمارے گھر میں ہی ہوتے تو فَيُكْنَسُ وَيُنْضَحُ ثُمَّ يَقُومُ وَنَقُومُ آپ اس چٹائی کے متعلق جو آپ کے نیچے ہوتی حکم خَلْفَهُ فَيُصَلِّي بِنَا۔دیتے جسے جھاڑ کر دھو دیا جاتا۔پھر آپ کھڑے طرفه: ٦١٢٩- ہوتے اور ہم بھی آپ کے پیچھے کھڑے ہوتے اور ہمیں نماز پڑھاتے تھے۔بَاب ۱۱۳: التَّكَنِّي بِأَبِي تُرَابٍ وَإِنْ كَانَتْ لَهُ كُنْيَةٌ أُخْرَى ابو تراب کنیت رکھنا گو اُس کی اور بھی کنیت ہو ٦٢٠٤: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ :۶۲۰۴: خالد بن مخلد نے ہم سے بیان کیا کہ سلیمان حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ نے ہمیں بتایا، کہا: ابو حازم نے مجھ سے بیان کیا۔عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدِ قَالَ إِنْ كَانَتْ ابو حازم نے حضرت سہل بن سعد سے روایت کی۔أَحَبَّ أَسْمَاءِ عَلِي رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَيْهِ وہ کہتے تھے: حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ناموں