صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 624
صحیح البخاری جلد ۱۴ وَسَلَّمَ يَا أَبَا هِرٍ۔رَضِيَ ۶۲۴ کہہ کر پکارا۔-2A - كتاب الأدب ٦٢٠١: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۲۲۰۱ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی، أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ کہا: ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے مجھ سے بیان کیا کہ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى الله نبي صلى اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللهِ عنہا بیان کرتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَائِشَ هَذَا نے فرمایا: عائش! یہ جبریل ہیں۔تمہیں سلام کہتے جِبْرِيلُ يُقْرِتُكِ السَّلَامَ قُلْتُ وَعَلَيْهِ ہیں۔میں نے کہا: وَعَلَيْهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللهِ السَّلَامُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ قَالَتْ وَهُوَ يَرَى فرماتی تھیں: اور آپ وہ کچھ دیکھتے تھے جو ہم نہیں مَا لَا نَرَى۔أطرافه: ٣٢١٧، ٣٧٦٨، ٦٢٤٩- دیکھتے تھے۔٦٢٠٢ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۲۲۰۲ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي وہیب نے ہمیں بتایا۔ایوب نے ہم سے بیان قِلَابَةَ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ کیا۔ایوب نے ابو قلابہ سے، ابو قلابہ نے حضرت كَانَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ فِي التَّقَلِ وَأَنْجَشَةُ انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: غُلَامُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ام سلیم بھی اُن عورتوں میں تھیں جو اونٹوں يَسُوقُ بِهِنَّ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى الله پر جارہی تھیں اور انجشہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَنْجَسُ رُوَيْدَكَ سَوْقَكَ ان اونٹوں کو چلا رہا تھا۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انجش! آہستہ آہستہ۔تم شیشوں کو لے جا بِالْقَوَارِيرِ۔رہے ہو۔أطرافه: ٦١٤٩، ٦١٦١، ٦٢۰۹، ٦٢١٠، ٦٢١١-