صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 621 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 621

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۲۱ ۷۸ - كتاب الأدب الْجَعْدِ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ عبد الرحمن سے ، حصین نے سالم بن ابی الجعد سے، الْأَنْصَارِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى سالم نے حضرت جابر بن عبد اللہ انصاری سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا روایت کی۔انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ تَكْتَنُوا بِكُنْيَتِي فَإِنَّمَا أَنَا قَاسِمٌ أَقْسِمُ وسلم نے فرمایا: میرے نام پر نام رکھو اور میری بَيْنَكُمْ وَرَوَاهُ أَنَسٌ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى کنیت پر اپنی کنیت نہ رکھو کیونکہ میں ہی قاسم ہوں جو تم میں تقسیم کرتا ہوں۔حضرت انس نے بھی اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث کو روایت کیا۔أطرافه ٣١١٤ ۳۱۱٥، ۳۵۳۸، ٦١۸۶، ٦١٨٧، ٦١٨٩- ٦١٩٧ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۶۱۹۷ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا أَبُو حَصِينٍ ابو عوانہ نے ہمیں بتایا۔ابو حصین نے ہم سے بیان عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ کيا۔ابو حصین نے ابو صالح سے، ابوصالح نے اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ، حضرت ابوہریرۃ وَسَلَّمَ قَالَ سَمُّوا بِاسْمِي وَلَا تَكَنَّوا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے بِكُنْيَتِي وَمَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ فرمایا: میرے نام پر نام رکھو اور میری کنیت پر تم اپنی کنیت نہ رکھو اور جس نے خواب میں مجھے دیکھا تو اُس نے مجھے دیکھا کیونکہ شیطان میری صورت رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَلُ صُورَتي وَمَنْ كَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا متمثل نہیں ہوتا۔اور جس نے مجھ پر عمد أحجھوٹ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنَ النَّارِ۔بولا تو پھر وہ آگ ہی میں اپنا ٹھکانہ بنائے۔أطرافه: ۱۱۰، ۳۵۳۹، ۶۱۸۸، ۶۹۹۳- ٦١٩٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ :۲۱۹۸ محمد بن علاء نے ہم سے بیان کیا کہ ابو اسامہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے برید بن عبد اللہ بن ابی عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بُردہ سے برید نے ابو بردہ سے، ابو بردہ نے حضرت عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ وُلِدَ لِي غُلَامٌ ابو موسی سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میرے فَأَتَيْتُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔میں اس کو نبی صلی اللہ علیہ