صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 620 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 620

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۶۲۰ -2A - كتاب الأدب باب ۱۰۹: مَنْ سَمَّى بِأَسْمَاءِ الْأَنْبِيَاءِ جس نے انبیاء کے ناموں پر نام رکھا وَقَالَ أَنَسٌ قَبَّلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اور حضرت انس نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابراہیم یعنی اپنے بیٹے کو بوسہ دیا۔وَسَلَّمَ إِبْرَاهِيمَ يَعْنِي ابْنَهُ۔٦١٩٤: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا ۶۱۹۴: (محمد بن عبد اللہ ) ابن نمیر نے ہم سے مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بیان کیا کہ محمد بن بشر نے ہمیں بتایا۔اسماعیل (بن قُلْتُ لِابْنِ أَبِي أَوْفَى رَأَيْتَ إِبْرَاهِيمَ إِلى خالد بجلی) نے ہم سے بیان کیا۔(وہ کہتے تھے :) ابْنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ میں نے حضرت ابن ابی اوٹی سے پوچھا: کیا آپ مَاتَ صَغِيرًا وَلَوْ قُضِيَ أَنْ يَكُونَ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹے ابراہیم کو دیکھا؟ بَعْدَ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا: وہ چھوٹے ہی فوت ہو گئے تھے۔اور اگر یہ مقدر ہوتا کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نبی ہو تو آپ کا بیٹازندہ رہتا۔مگر آپ نَبِيٌّ عَاشَ ابْنُهُ وَلَكِنْ لَا نَبِيَّ بَعْدَهُ۔کے بعد کوئی نبی نہیں۔٦١٩٥: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۶۱۹۵ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَدِي بْنِ ثَابِتِ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عدی بن ثابت قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَاءَ قَالَ لَمَّا مَاتَ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَام قَالَ رَسُولُ اللهِ برا سے سنا۔وہ کہتے تھے: جب (صاحبزادہ) صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ لَهُ مُرْضِعًا ابراہیم علیہ السلام فوت ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ فِي الْجَنَّةِ۔علیہ وسلم نے فرمایا: جنت میں اس کی ایک دودھ پلانے والی بھی ہے۔اطرافه: ۱۳۸۲، ٣٢٥٥۔٦١٩٦: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ۶۱۹۶ آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا حُصَيْنِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ سَالِمِ بْنِ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حصین بن