صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 598 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 598

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۹۸ ۷۸ - كتاب الأدب قَالَ قَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْعُودٍ رَضِيَ اعمش نے ابو وائل سے روایت کی۔انہوں نے کہا: اللهُ عَنْهُ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللهِ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے تھے: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ ایک شخص رسول اللہ لی لی ایم کے پاس آیا اور کہنے لگا: اللَّهِ كَيْفَ تَقُولُ فِي رَجُلٍ أَحَبَّ قَوْمًا يا رسول اللہ ! آپ اس شخص کے متعلق کیا فرماتے وَلَمْ يَلْحَقِّ بِهِمْ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ ہیں جو کسی قوم سے محبت رکھے اور ان سے ملا نہ ہو ؟ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمَرْءُ مَعَ مَنْ رَسو اللہ کی ایم نے فرمایا: آدمی انہی کے ساتھ ہوتا أَحَبَّ۔تَابَعَهُ جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ وَسُلَيْمَانُ ہے جن سے محبت رکھتا ہے۔(جریر بن عبد الحمید کی طرح) اس حدیث کو جریر بن حازم اور سلیمان بْنُ قَرْمٍ وَأَبُو عَوَانَةَ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ بن قرم اور ابوعوانہ نے بھی اعمش سے ، اعمش نے أَبِي وَائِلِ عَنْ عَبْدِ اللهِ عَنِ النَّبِيِّ ابووائل سے، ابو دائل نے حضرت عبد اللہ (بن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔مسعودؓ سے، انہوں نے نبی صلی اللی کم سے روایت کیا۔طرفه: ٦١٦٨- ٦١٧٠: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۶۱۷۰: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان ثوری) سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَسُ عَنْ أَبِي وَائِل نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش سے ، اعمش نے عَنْ أَبِي مُوسَى قَالَ قِيْلَ لِلنَّبِيِّ ابووائل سے ، ابووائل نے حضرت ابو موسیٰ سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ يُحِبُّ روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی نام سے کہا گیا الْقَوْمَ وَلَمَّا يَلْحَقِّ بِهِمْ قَالَ الْمَرْءُ مَعَ کہ ایک شخص کچھ لوگوں سے محبت رکھتا ہے اور وہ ابھی تک ان سے ملا نہیں۔آپ نے فرمایا: آدمی انہی کے ساتھ ہوتا ہے جن سے وہ محبت رکھتا ہے۔(سفیان کی طرح) اس حدیث کو ابو معاویہ مَنْ أَحَبَّ۔تَابَعَهُ أَبُو مُعَاوِيَةَ وَمُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ۔اور محمد بن عبید نے بھی روایت کیا۔٦١٧١ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا أَبِي :۶۱۱ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ میرے عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ سَالِمٍ باپ عثمان مروزی) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے نِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ شعبہ سے ، شعبہ نے عمرو بن مرہ سے ، عمرو نے