صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 597
صحيح البخاری جلد ۱۴ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔۵۹۷ ۷۸ - كتاب الأدب نہیں آئے گا کہ وہ گھڑی برپا ہو گی۔اور شعبہ نے قتادہ سے روایت کرتے ہوئے اس حدیث کو مختصر بیان کیا۔انہوں نے اپنی سند میں یوں کہا : میں نے حضرت انس سے سنا۔وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم أطرافه: ٣٦٨٨، 6171، 7153- سے روایت کرتے تھے۔تشريح : مَا جَاءَ فِي قَوْلِ الرَّجُلِ وَيْلَكَ : آدمی کے ويلك كہنے کے متعلق جو آیا ہے۔الفاظ ويُلكَ، ويحك، تكلتك أمت کے لفظی معنی تمہاری ہلاکت ہو، تمہارا ابر اہو ، تمہاری ماں تمہیں کھوئے وغیرہ ہیں۔عربی محاورہ میں یہ الفاظ اپنے اصلی معانی کی بجائے زجر و توبیخ کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں۔ایسی ناراضگی جس میں پیار، بے تکلفی اور اپنائیت کا رنگ بھی ہو۔نیز موقع کلام اور امر واقعہ کے اعتبار سے ان الفاظ کے معنی مراد لئے جاتے ہیں۔اور یہ صورت کسی قادر الکلام شخص کے استعمال پر منحصر ہے۔بَاب ٩٦: عَلَامَةُ الْحُبِّ فِي اللَّهِ اللہ تعالیٰ سے محبت رکھنے کی علامت لِقَوْلِهِ تعالى: اِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّونَ الله اس لئے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اگر تم اللہ سے فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللهُ (آل عمران: ۳۲) محبت رکھتے ہو میری پیروی کرو۔اللہ بھی تم سے محبت رکھے گا۔٦١٦٨: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ :۶۱۶۸ بشر بن خالد نے ہم سے بیان کیا کہ محمد حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ شُعْبَةَ بن جعفر نے ہمیں بتایا۔انہوں نے شعبہ سے، عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ شعبہ نے سلیمان سے، سلیمان نے ابووائل سے، عَبْدِ اللَّهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ ابو وائل نے حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ سے، حضرت عبد اللہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم۔روایت کی کہ آپ نے فرمایا: آدمی انہی کے ساتھ ہوتا ہے جن سے محبت رکھتا ہے۔وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ۔طرفه: ٦١٦٩ - ނ ٦١٦٩ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا :۶۱۲۹: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ جریر جَرِيرٌ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلِ ( بن عبد الحمید ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش سے،