صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 596 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 596

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۹۶ ۷۸ - كتاب الأدب ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ سنا۔وہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے، حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَيْلَكُمْ ابن عمر نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے أَوْ وَيْحَكُمْ، قَالَ شُعْبَةُ شَكٍّ هُوَ، لَا تھے۔آپ نے فرمایا: وَيْلَكُمْ یا ( فرمایا:) ونحَكُمْ۔تَرْجِعُوا بَعْدِي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ شعبہ نے کہا: (واقد ) نے شک کیا (کہ کونسا لفظ رِقَابَ بَعْضٍ وَقَالَ النَّضْرُ عَنْ شُعْبَةَ فرمایا تم میرے بعد پھر کا فرنہ ہو جائیو کہ ایک دوسرے کی گردن اُڑاتے پھرو۔اور نضر نے شعبہ وَيْحَكُمْ۔وَقَالَ عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ وَيْلَكُمْ أَوْ وَيْحَكُمْ۔سے وتحفہ نقل کیا۔اور عمر بن محمد نے اپنے باپ سے وَيْلَكُمْ يا ونحكُم نقل کیا۔أطرافه ١٧٤٢، ٤٤٠٣ ، ٦٠٤٣ ٦٧٨٥، ٦٨٦٨، ٧٠٧٧۔٦١٦٧: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ ۲۱۷۷: عمرو بن عاصم نے ہم سے بیان کیا کہ ہمام حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ (بن يحي) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، أَنَّ رَجُلًا مِّنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ أَتَى قتادہ نے حضرت انس سے روایت کی کہ اہل بادیہ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ میں سے ایک شخص نبی علی ایم کے پاس آیا۔کہنے يَا رَسُولَ اللَّهِ مَتَى السَّاعَةُ قَائِمَةٌ قَالَ لگا: یا رسول اللہ !وہ گھڑی کب برپا ہونے والی ہے؟ وَيْلَكَ وَمَا أَعْدَدْتَ لَهَا قَالَ مَا آپ نے فرمایا: ويلك، تم نے اس کے لئے کیا أَعْدَدْتُ لَهَا إِلَّا أَنِي أُحِبُّ الله سامان تیار کر رکھا ہے؟ وہ کہنے لگا: میں نے اس کے وَرَسُولَهُ قَالَ إِنَّكَ مَعَ مَنْ أَحْبَبْتَ لئے کوئی سامان تیار نہیں کیا۔صرف اتنی بات ہے کہ میں اللہ اور اس کے رسول سے محبت رکھتا ہوں۔فَقُلْنَا وَنَحْنُ كَذَلِكَ قَالَ نَعَمْ آپ نے فرمایا: تم انہی کے ساتھ ہو گے جن سے تم فَفَرِحْنَا يَوْمَئِذٍ فَرَحًا شَدِيدًا فَمَرَّ محبت رکھتے ہو۔( یہ سُن کر) ہم نے کہا: اور کیا ہم غُلَامٌ لِلْمُغِيرَةِ وَكَانَ مِنْ أَقْرَانِي (كل) اسی طرح ہوں گے؟ آپ نے فرمایا: ہاں، تو فَقَالَ إِنْ أُخِرَ هَذَا فَلَنْ يُدْرِكَهُ الْهَرَمُ ہم اس دن بہت ہی خوش ہوئے۔اتنے میں مغیرہ حَتَّى تَقُومَ السَّاعَةُ وَاخْتَصَرَهُ شُعْبَةُ کا ایک لڑکا گزرا اور وہ میرے ہم عمروں میں سے عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَنَسًا عَنِ النَّبِيِّ تھا۔آپ نے فرمایا: اگر یہ زندہ رہا تو اس کو بڑھاپا