صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 595
صحیح البخاری جلد ۱۴ أَنْيَابُهُ قَالَ خُذْهُ۔۵۹۵ فرمایا: تم ہی یہ لے لو۔-2A - كتاب الأدب تَابَعَهُ يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ۔وَقَالَ اوزاعی کی طرح) یونس نے بھی زہری سے روایت عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ خَالِدٍ عَنِ الزُّهْرِي کی اور عبد الرحمن بن خالد نے زہری سے (ونحت کی بجائے ) وَيُلك نقل کیا۔وَيْلَكَ۔أطرافه: ۱۹٣٦، ۱۹۳۷، ٢٦٠٠ ، ٥٣٦٨، ۶۰۸۷، ۶۷۰۹، ٦۷۱۰، ٦٧١١، ٦٨٢١- ٦١٦٥: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ ۶/۲۵ : سلیمان بن عبد الرحمن نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا کہ ولید نے ہمیں بتایا۔ابو عمر و اوزاعی نے ہم سے أَبُو عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ بیان کیا، کہا: ابن شہاب زہری نے مجھے بتایا۔شِهَابِ الزُّهْرِيُّ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ انہوں نے عطاء بن یزید لیٹی سے ، عطاء نے حضرت اللَّيْثِيِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ اللهُ عَنْهُ أَنَّ أَعْرَابِيًّا قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ایک گنوار نے کہا: یارسول اللہ ! مجھے ہجرت کے أَخْبِرْنِي عَنِ الْهِجْرَةِ فَقَالَ وَيْحَكَ متعلق بتائیں۔آپ نے فرمایا: ويحك۔ہجرت کا إِنَّ شَأْنَ الْهِجْرَةِ شَدِيدٌ فَهَلْ لَّكَ مِنْ معاملہ تو بہت ہی مشکل ہے۔کیا تمہارے کچھ اُونٹ ہیں ؟ اس نے کہا: ہاں۔آپ نے فرمایا : کیا إِبِلٍ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَهَلْ تُؤَدِّي تم اُن کا صدقہ دیتے ہو ؟ اس نے کہا: ہاں۔آپ صَدَقَتَهَا قَالَ نَعَمْ قَالَ فَاعْمَلْ مِنْ نے فرمایا: پھر ان سمندروں کے پار رہ کر بھی عمل وَرَاءِ الْبِحَارِ فَإِنَّ اللهَ لَنْ يُتِرَكَ مِنْ کرتے رہو تو اللہ تعالی تمہارے کسی عمل کا ثواب دینے میں تمہارے ساتھ کوئی کمی نہیں کرے گا۔عَمَلِكَ شَيْئًا۔أطرافه ١٤٥٢، ٢٦٣٣، ٣٩٢٣۔٦١٦٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ٦١٦٦: عبد اللہ بن عبد الوہاب نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ که خالد بن حارث نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہم الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ وَاقِدِ بْنِ سے بیان کیا۔شعبہ نے واقد بن محمد بن زید سے مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي عَنِ روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے اپنے باپ سے