صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 594 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 594

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۹۴ ۷۸ - كتاب الأدب النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔حضرت علی کے ساتھ تھا جب انہوں نے اُن لوگوں سے جنگ کی۔پھر مقتولوں میں اسے ڈھونڈا گیا۔آخر اسے لایا گیا۔بالکل وہی حلیہ تھا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان کیا۔أطرافه: ٣٣٤٤، ٣٦١٠، ٤٣٥١، ٤٦٦٧ ٥٠٥٨، ۶۹۳۱، ٦٩٣۳، ٧٤٣٢، ٧٥٦٢۔٦١٦٤: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۶۱۶۴: محمد بن مقاتل ابوالحسن نے ہم سے بیان أَبُو الْحَسَنِ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا کیا کہ عبد اللہ بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔اوزاعی نے ہمیں خبر دی، کہا: ابن شہاب نے مجھ سے بیان الْأَوْزَاعِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ شِهَابٍ کیا۔ابن شہاب نے حمید بن عبد الرحمن سے ، محمید عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَجُلًا أَتَى ایک شخص رسول اللہ صل ال نیم کے پاس آیا اور کہنے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لگا: یا رسول اللہ ! میں ہلاک ہو گیا۔آپ نے فرمایا: فَقَالَ يَا رَسُولَ اللهِ هَلَكْتُ قَالَ وَيْحَكَ۔اس نے کہا: میں رمضان میں اپنی بیوی سے قَالَ وَقَعْتُ عَلَى أَهْلِي فِي مباشرت کر بیٹھا۔آپ نے فرمایا: ایک گردن آزاد کر دو۔اس نے کہا: میں تو اس کی قطعا طاقت نہیں رکھتا۔آپ نے فرمایا: تو پھر دو مہینے لگا تار روزے أَجِدُهَا قَالَ فَصُمْ شَهْرَيْنِ مُتَتَابِعَيْنِ رکھو۔بولا: میں یہ بھی نہیں کر سکتا۔آپؐ نے فرمایا: قَالَ لَا أَسْتَطِيعُ قَالَ فَأَطْعِمْ سِتِّينَ پھر ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤ۔کہنے لگا: مجھے اس کی مِسْكِينًا قَالَ مَا أَجِدُ فَأُتِيَ بِعَرَقٍ بھی طاقت نہیں۔اتنے میں ایک ٹوکر الایا گیا۔فَقَالَ خُذْهُ فَتَصَدَّق بهِ فَقَالَ آپ نے فرمایا: اسے لو اور اسے صدقہ میں دو۔کہنے لگا: یا رسول اللہ ! کیا اپنے گھر والوں کے سوا وَيْحَكَ رَمَضَانَ قَالَ أَعْتِقْ رَقَبَةً قَالَ مَا يَا رَسُولَ اللَّهِ أَعَلَى غَيْرِ أَهْلِي اوروں کو ؟ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا بَيْنَ طُنُبَيْ جان ہے مدینہ کے دونوں کناروں کے درمیان مجھے الْمَدِينَةِ أَحْوَجُ مِنِّي فَضَحِكَ النَّبِيُّ سے زیادہ کوئی محتاج نہیں۔(یہ سن کر نبی علی الیوم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى بَدَتْ اتنا ہے کہ آپ کے دانت نظر آئے۔آپ نے