صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 593
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۹۳ ۷۸ - كتاب الأدب النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْسِمُ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: ایک دن نبی صلی اللہ ولی ذَاتَ يَوْمٍ قِسْمًا فَقَالَ ذُو الْخُوَيْصِرَةِ کوئی مال تقسیم کر رہے تھے۔اتنے میں ذوالخویصرہ رَجُلٌ مِنْ بَنِي تَمِيمٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ اعْدِلْ نے کہا جو ہی تمیم میں سے ایک شخص تھا: یارسول اللہ ! انصاف کیجئے۔آپ نے فرمایا: ويلك، کون انصاف قَالَ وَيْلَكَ مَنْ يَعْدِلُ إِذَا لَمْ أَعْدِلْ کرے گا اگر میں نے انصاف نہ کیا؟ حضرت عمر فَقَالَ عُمَرُ ائْذَنْ لِي فَلْأَضْرِبْ عُنُقَهُ بولے: مجھے اجازت دیں کہ اس کی گردن اڑا دوں، قَالَ لَا إِنَّ لَهُ أَصْحَابًا يَحْقِرُ أَحَدُكُمْ فرمایا: نہیں، اس کے کچھ ایسے ساتھی ہوں گے کہ صَلَاتَهُ مَعَ صَلَاتِهِمْ وَصِيَامَهُ مَعَ تم میں سے ایک اپنی نماز کو اُن کی نمازوں کے صِيَامِهِمْ يَمْرُقُونَ مِنَ الدِّينِ كَمُرُوقِ مقابل پہ اور اپنے روزوں کو اُن کے روزوں کے السَّهْمِ مِنَ الرَّمِيَّةِ يُنْظَرُ إِلَى نَصْلِهِ سامنے حقیر سمجھے گا۔وہ دین سے ایسے نکلیں گے فَلَا يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ ثُمَّ يُنْظَرُ إِلَى جِیسے تیر شکار سے پار نکل جاتا ہے کہ اس کے پریکان کو دیکھا جائے تو اس میں کچھ (خون) نہ پایا جائے۔رِصَافِهِ فَلَا يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ ثُمَّ يُنْظَرُ پھر اس کے پٹھے کو دیکھا جائے تو اس میں بھی کچھ نہ إِلَى نَضِيَهِ فَلَا يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ ثُمَّ پایا جائے۔پھر اس کی لکڑی کو دیکھا جائے تو اس يُنْظَرُ إِلَى قُدَذِهِ فَلَا يُوجَدُ فِيهِ شَيْءٌ میں بھی کچھ نہ پایا جائے۔پھر پریکان کی نوک کے سَبَقَ الْفَرْثَ وَالدَّمَ يَخْرُجُونَ عَلَى سرے کو دیکھا جائے تو اس میں بھی کچھ نہ پایا حِينِ فُرْقَةٍ مِّنَ النَّاسِ آيَتُهُمْ رَجُلٌ جائے۔وہ تو لید اور خون سب کو چھوڑ کر نکل گیا۔إِحْدَى يَدَيْهِ مِثْلُ ثَدْيِ الْمَرْأَةِ أَوْ مِثْلُ وہ ایسے وقت میں پیدا ہوں گے جب لوگوں میں الْبَضْعَةِ تَدَرْدَرُ قَالَ أَبُو سَعِيدٍ أَشْهَدُ تفرقہ ہو گا۔ان کی نشانی یہ ہوگی کہ اُن میں ایک شخص ہو گا جس کا ایک ہاتھ عورت کے پستان کی لَسَمِعْتُهُ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ طرح یا گوشت کے لوتھڑے کی طرح تھل تھل بل وَسَلَّمَ وَأَشْهَدُ أَنِّي كُنْتُ مَعَ عَلِي رہا ہوگا۔حضرت ابوسعید خدری) کہتے تھے: میں حِينَ قَاتَلَهُمْ فَالْتُمِسَ فِي الْقَتْلَى گواہی دیتا ہوں کہ میں نے یہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فَأْتِيَ بِهِ عَلَى النَّعْتِ الَّذِي نَعَتَ سے سنا۔اور میں گواہی دیتا ہوں کہ میں اس وقت