صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 592 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 592

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۹۲ ۷۸ - كتاب الأدب بْنِ مَالِكٍ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى ایوب سے ، انہوں نے ابو قلابہ سے، ابو قلابہ نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ وَكَانَ مَعَهُ حضرت انس بن مالک سے روایت کی۔انہوں نے غُلَامٌ لَهُ أَسْوَدُ يُقَالُ لَهُ أَنْجَشَةُ يَحْدُو کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک سفر میں تھے۔فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ آپؐ کے ساتھ آپ کا ایک حبشی غلام تھا جسے انجشہ وَسَلَّمَ وَيْحَكَ يَا أَنْجَشَةُ رُوَيْدَكَ کہتے تھے۔وہ خدی گاتے ہوئے (اونٹوں کو) چلا رہا تھا۔رسول اللہ صلی ا لم نے اُسے فرمایا: ويحك، بِالْقَوَارِيرِ۔اے انجشہ ! ان شیشوں کو آہستہ آہستہ چلاؤ۔أطرافه ،٦١٤۹ ،۶۲۰۲، ٦٢۰۹، ٦٢١٠، ٦٢١١- ٦١٦٢ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۶۱۶۲ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ خَالِدٍ عَنْ مُہیب نے ہمیں بتایا۔انہوں نے خالد سے ، خالد عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ عَنْ أَبِيهِ نے عبد الرحمن بن ابی بکرہ سے، عبد الرحمن نے قَالَ أَثْنَى رَجُلٌ عَلَى رَجُلٍ عِنْدَ النَّبِيِّ اپنے باپ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ وَيْلَكَ الله علیہ وسلم کے پاس ایک شخص نے کسی شخص کی قَطَعْتَ عُنُقَ أَخِيكَ ثَلَائًا مَنْ كَانَ تعریف کی۔آپ نے تین بار فرمایا: ويلك، تم مِنْكُمْ مَّادِحًا لَا مَحَالَةَ فَلْيَقُلْ أَحْسِبُ نے اپنے بھائی کی گردن کاٹ ڈالی۔تم میں سے جس نے ضرور تعریف ہی کرنی ہو ، اگر وہ اس کے فُلَانًا وَاللَّهُ حَسِيبُهُ وَلَا أُزَكِّي عَلَى اللَّهِ متعلق علم رکھتا ہے تو وہ یہ کہے: میں فلاں کو یوں أَحَدًا إِنْ كَانَ يَعْلَمُ۔اطرافه: ٢٦٦٢، ٦٠٦١- سمجھتا ہوں اور اللہ اس کو خوب جانتا ہے اور میں اللہ کے ہاں کسی کو پاک نہیں ٹھہر اتا۔٦١٦٣: حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ :۶۱۶۳: عبد الرحمن بن ابراہیم نے مجھ سے بیان إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ عَنِ الْأَوْزَاعِيَ کیا۔ولید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اوزاعی سے، عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَالصَّحَاكِ اوزاعی نے زہری سے ، زہری نے ابو سلمہ اور عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ بَيْنَا ضحاک سے ، دونوں نے حضرت ابوسعید خدری