صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 591
صحیح البخاری جلد ۱۴ رَضِيَ ۵۹۱ بَاب ٩٥ : مَا جَاءَ فِي قَوْلِ الرَّجُلِ وَيْلَكَ -2A - كتاب الأدب آدمی کے ”وَيْلَكَ“ (یعنی وائے افسوس) کہنے کے متعلق جو آیا ہے ٦١٥٩ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ :۶۱۵۹ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ همام بن يحي ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے قتادہ سے، اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ قادہ نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةٌ که نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو فَقَالَ ارْكَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ قربانی کا اُونٹ ہانکے لئے جار ہا تھا۔آپ نے فرمایا: ارْكَبْهَا قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْكَبُهَا اس پر سوار ہو جاؤ۔وہ کہنے لگا: یہ تو قربانی کا اُونٹ ہے۔آپ نے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔وہ کہنے وَيْلَكَ۔اطرافه: ١٦٩٠، ٢٧٥٤- لگا: یہ تو قربانی کا اونٹ ہے۔آپ نے فرمایا: تم پر افسوس، اس پر سوار ہو جاؤ۔٦١٦٠ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ ۶۱۶۰: قتیبہ بن سعید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے مَّالِكِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَج مالک سے، مالک نے ابوالزناد سے ، ابوالزناد نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ اعرج سے ، اعرج نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَجُلًا يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ لَهُ ارْكَبْهَا قَالَ نے ایک شخص کو دیکھا جو قربانی کا اُونٹ ہانکے لئے يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّهَا بَدَنَةٌ قَالَ ارْكَبُهَا جارہا تھا۔آپ نے اُسے فرمایا: اس پر سوار ہو جاؤ۔اُس نے کہا: یا رسول اللہ ! یہ تو قربانی کا اونٹ ہے۔وَيْلَكَ فِي الثَّانِيَةِ أَوْ فِي الثَّالِثَةِ۔أطرافه ١٦٨٩، ١٧٠٦، ٢٧٥٥۔آپ نے دوسری یا تیسری دفعہ فرمایا: ويلك اس پر سوار ہو جاؤ۔٦١٦١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ ۶۱۶۱: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ حماد نے ہمیں عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِي عَنْ أَنَسِ بْنِ بتایا۔انہوں نے ثابت بنانی سے ، ثابت نے حضرت مَالِكِ۔وَأَيُّوبَ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ انس بن مالک سے روایت کی۔نیز (حماد نے)