صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 580
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۸۰ ۷۸ - كتاب الأدب بَاب ۹۱: هِجَاءُ الْمُشْرِكِينَ مشرکوں کی ہجو کرنا ٦١٥٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ :۶۱۵۰ : محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عبدہ نے ہمیں بتایا۔ ہشام بن عروہ نے ہمیں خبر عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ اسْتَأْذَنَ دی۔ ہشام نے اپنے باپ سے ، ان کے باپ نے حَسَّانُ بْنُ ثَابِتٍ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ آپ فرماتی تھیں : حضرت حسان بن ثابت نے رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هِجَاءِ الْمُشْرِكِينَ صلی اللہ علیہ وسلم سے مشرکوں کی جو کرنے کی فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اجازت مانگی۔ رسول اله صل اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: فَكَيْفَ بِنَسَبِي فَقَالَ حَسَّانُ لَأَسُلَّنَّكَ تم میرے خاندان کی کیونکر ہجو کرو گے ؟ حضرت مِنْهُمْ كَمَا تُسَلُّ الشَّعَرَةُ مِنَ الْعَجِينِ۔ حسان نے کہا: میں آپ کو ان سے اس طرح نکال دوں گا جیسے بال آٹے سے نکالا جاتا ہے۔ وَعَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ اور (اسی سند سے) ہشام بن عروہ سے مروی ہے۔ ذَهَبْتُ أَسُبُّ حَسَّانَ عِنْدَ عَائِشَةَ انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی۔ انہوں نے فَقَالَتْ لَا تَسُبَّهُ فَإِنَّهُ كَانَ يُنَافِحُ عَنْ کہا: میں حضرت عائشہ کے سامنے حضرت حسان رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ کو بُرا بھلا کہنے لگا تو انہوں نے کہا: اسے بُرا نہ کہو کیونکہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مدافعت کیا اطرافه: ٣٥٣١، ٤١٤٥- کرتا تھا۔ ٦١٥١ : حَدَّثَنَا أَصْبَعُ قَالَ أَخْبَرَنِي ۶۱۵۱: اصبغ ( بن فرج) نے ہم سے بیان کیا، کہا: عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ عبد اللہ بن وہب نے مجھے خبر دی۔ یونس نے مجھ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ الْهَيْثَمَ بْنَ أَبِي سِنَانٍ سے بیان کیا۔ یونس نے ابن شہاب سے روایت کی أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ فِي قَصَصِهِ کہ ھیثم بن ابی سنان نے انہیں بتایا۔ انہوں نے يَذْكُرُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حضرت ابوہریرہ سے ان کے واقعات کے بیان