صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 581 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 581

صحیح البخاری جلد ۱۴ ΟΛΙ ۷۸ - كتاب الأدب يَقُولُ إِنَّ أَخًا لَّكُمْ لَا يَقُولُ الرَّفَثَ کرنے کے اثنا میں سنا، وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا يَعْنِي بِذَالِكَ ابْنَ رَوَاحَةَ قَالَ: ذکر کرتے تھے، کہتے تھے : تمہارا ایک بھائی ہے جو بیہودہ نہیں کہتا۔آپ کی مراد اس سے حضرت ابن رواحہ تھے۔انہوں نے (ہی یہ شعر ) کہا ہے: فِينَا رَسُولُ اللهِ يَتْلُو كِتَابَهُ ہم میں اللہ کے رسول ہیں جو اُس کی کتاب پڑھ کر إِذَا انْشَقَّ مَعْرُوفٌ مِّنَ الْفَجْرِ سَاطِعُ سناتے ہیں اُس وقت جب صبح کی پو پھوٹ رہی ہوتی أَرَانَا الْهُدَى بَعْدَ الْعَمَى فَقُلُوبُنَا ہے۔اس نے ہمیں اندھے پن کے بعد سیدھا راہ دکھایا جس سے ہمارے دل یقین کئے ہوتے ہیں کہ به مُوقِنَاتٌ أَنَّ مَا قَالَ وَاقِعُ جو اُس نے کہا وہ ہو کر رہے گا۔وہ رات اس طرح يَبِيتُ يُجَافِي جَنْبَهُ عَنْ فِرَاشِهِ گزارتا ہے کہ اس کا پہلو اس کے بستر سے الگ رہتا إِذَا اسْتَفْقَلَتْ بِالْمشركينَ الْمَضَاجِعُ ہے جبکہ بستر کافروں سے بوجھل ہو رہے ہوتے ہیں۔تَابَعَهُ عُقَيْلٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ وَقَالَ (یونس کی طرح) عقیل نے بھی اس حدیث کو زہری الزُّبَيْدِيُّ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ سے نقل کیا۔اور زبیدی نے بھی زہری سے نقل کیا۔(انہوں نے اس کی سندیوں بیان کی) سعید وَالْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ۔طرفه: ١١٥٥ - اور اعرج سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی۔٦١٥٢: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۱۵۲: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيّ ح وَحَدَّثَنَا نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی۔إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي أَخِي عَنْ نیز اسماعیل نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا: مجھے میرے بھائی (عبد الحمید ) نے بتایا۔انہوں نے سُلَيْمَانَ عَنْ مُّحَمَّدِ بْنِ أَبِي عَتِيقٍ سلیمان سے، سلیمان نے محمد بن ابی عقیق سے ، ابن عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ الى عتیق نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے ابوسلمہ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهُ سَمِعَ بن عبد الرحمن بن عوف سے روایت کی کہ انہوں حَسَّانَ بْنَ ثَابِتِ الْأَنْصَارِيَّ يَسْتَشْهِدُ نے حضرت حسان بن ثابت انصاری سے سنا۔وہ