صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 577 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 577

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۷۷ ۷۸ - كتاب الأدب بِهِ يَا رَسُولَ اللهِ أَوْ نُهَرِيقُهَا وَنَغْسِلُهَا ہانڈیوں کو انڈیل دو اور انہیں توڑ دو۔ایک شخص قَالَ أَوْ ذَاكَ فَلَمَّا تَصَافَّ الْقَوْمُ كَانَ نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم انہیں انڈیل دیتے ہیں سَيْفُ عَامِرٍ فِيهِ قِصَرْ فَتَنَاوَلَ اور انہیں دھو لیتے ہیں۔فرمایا: یا یہی سہی۔جب يَهُودِيًّا لِيَضْرِبَهُ وَيَرْجِعُ ذُبَابُ سَيْفِهِ لوگ صف آراء ہوئے تو عامر کی تلوار کچھ چھوٹی فَأَصَابَ رُكْبَةَ عَامِرٍ فَمَاتَ مِنْهُ فَلَمَّا تھی۔انہوں نے اس سے یہودی پر وار کیا کہ اس کو مار دیں تو کیا ہوا کہ ان کی تلوار کی نوک جو کوٹی قَفَلُوا قَالَ سَلَمَةُ رَآنِي رَسُولُ اللَّهِ تو عامر کے گھٹنے میں لگی جس سے وہ فوت ہو گئے۔صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَاحِبًا فَقَالَ جب لوگ لوٹے تو حضرت سلمہ نے کہا: رسول اللہ لِي مَا لَكَ فَقُلْتُ فِدَى لَكَ أَبِي وَأُمِّي صی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ڈھیلا، رنگ بدلا ہوا دیکھا زَعَمُوا أَنَّ عَامِرًا حَبِطَ عَمَلُهُ قَالَ مَنْ آپ نے مجھے فرمایا: تمہیں کیا ہوا؟ میں نے عرض قَالَهُ قُلْتُ قَالَهُ فُلَانٌ وَفُلَانٌ وَفُلَانٌ کیا میرے ماں باپ آپ پر قربان ! لوگ کہتے ہیں وَأُسَيْدُ بْنُ الْحُضَيْرِ الْأَنْصَارِيُّ فَقَالَ کہ عامر کے سب اعمال اکارت گئے۔آپ نے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا: کس نے یہ کہا؟ میں نے کہا: فلاں اور فلاں كَذَبَ مَنْ قَالَهُ إِنَّ لَهُ لَأَجْرَيْنِ وَجَمَعَ اور فلاں شخص اور اُسید بن حضیر انصاری نے۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جھوٹ بولا جس نے یہ کہا۔اس کو تو ڈہرا اجر ملے گا۔اور آپ نے اپنی دونوں انگلیوں کو اکٹھا کیا۔کیونکہ وہ تو عابد بھی تھا اور مجاہد بھی۔کم ہی کوئی عرب ہے جو اس بَيْنَ إِصْبَعَيْهِ إِنَّهُ لَجَاهِدٌ مُجَاهِدٌ قَلَّ عَرَبِيٌّ نَشَأَ بِهَا مِثْلَهُ۔زمین میں اس جیسا پیدا ہو ا ہو۔أطرافه ٢٤٧٧، ٤١٩٦، ٥٤٩٧ ٦٣٣١، ٦٨٩١- ٦١٤٩: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۶۱۴۹: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل نے إِسْمَاعِيلُ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ ہمیں بتایا۔ایوب نے ہم سے بیان کیا۔ایوب نے عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ابو قلابہ سے، ابو قلابہ نے حضرت انس بن مالک أَتَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔حضرت انس نے کہا: