صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 576
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۷۶ ۷۸ - كتاب الأدب اللَّهُمَّ لَوْلَا أَنْتَ مَا اهْتَدَيْنَا اے اللہ ! اگر ت نہ ہو تا تو ہم بھی کبھی ہدایت نہ پاتے وَلَا تَصَدَّقْنَا وَلَا صَلَّيْنَا اور نہ صدقہ دیتے اور نہ نماز پڑھتے۔ ہمارے فَاغْفِرْ فِدَاءٌ لَّكَ مَا اقْتَفَيْنَا گناہوں پر پردہ پوشی فرماتے ہوئے ہم سے درگزر فرما، ہم تیرے قربان ہوں جب تک ہم باقی رہیں وَثَبَتِ الْأَقْدَامَ إِنْ لَّا قَيْنَا اور اگر ہماری مڈ بھیڑ ہو تو قدموں کو مضبوط رکھیو اور وَأَلْقِيَنْ سَكِينَةً عَلَيْنَا ہمارے دلوں میں سکینت ڈال۔ ہمیں جب جنگ إِنَّا إِذَا صِيحَ بِنَا أَتَيْنَا کے لئے للکارا گیا ہے تو ہم بھی اب آگئے ہیں اور وَبِالصِّيَاحِ عَوَّلُوا عَلَيْنَا وہ تو ان للکاروں سے ہم پر چڑھ آئے ہیں۔ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سن کر فرمایا: یہ مَنْ هَذَا السَّائِقُ قَالُوا عَامِرُ بْنُ اونٹوں کو چلانے والا کون ہے؟ لوگوں نے کہا: عامر الْأَكْوَعِ فَقَالَ يَرْحَمُهُ اللهُ فَقَالَ بن اکوتی۔ آپ نے فرمایا: اللہ اس پر رحم کرے۔ رَجُلٌ مِّنَ الْقَوْمِ وَجَبَتْ يَا نَبِيَّ اللهِ لوگوں میں سے ایک شخص نے کہا: اے اللہ کے نبی! لَوْلَا أَمْتَعْتَنَا بِهِ قَالَ فَأَتَيْنَا خَيْبَرَ وہ تو اب شہید ہو چکے۔ کاش آپ ہمیں ان سے فَحَاصَرْنَاهُمْ حَتَّى أَصَابَتْنَا مَخْمَصَةً فائدہ اُٹھانے دیتے۔ انہوں نے کہا: ہم خیبر میں شَدِيدَةٌ ثُمَّ إِنَّ اللَّهَ فَتَحَهَا عَلَيْهِمْ پہنچے اور ہم نے ان کا اتنی دیر تک محاصرہ کئے رکھا فَلَمَّا أَمْسَى النَّاسُ الْيَوْمَ الَّذِي کہ ہمیں سخت بھوک گئی۔ پھر اللہ تعالیٰ نے خیبر کو ان (مسلمانوں) کے لیے فتح کروا دیا۔ جب لوگ فُتِحَتْ عَلَيْهِمْ أَوْقَدُوا نِيرَانًا كَثِيرَةً اس دن کی شام کو آئے کہ جس دن ان کے لئے وہ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فتح کا گیا تھا تو انہوں نے بہت سی آگئیں جلائیں۔ مَا هَذِهِ النِّيرَانُ عَلَى أَيِّ شَيْءٍ تُوقِدُونَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھ کر فرمایا: یہ قَالُوا عَلَى لَحْمٍ قَالَ عَلَى أَيِّ لَحْمٍ آگیں کیا ہیں ؟ کیا چیز پکانے کے لئے جلا رہے ہو ؟ قَالُوا عَلَى لَحْمِ حُمُرٍ إِنْسِيَّةٍ فَقَالَ لوگوں نے کہا: گوشت پکانے کے لئے۔ آپؐ نے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرمایا: کس کا گوشت ؟ انہوں نے کہا: پالتو گدھوں أَهْرِقُوهَا وَاكْسِرُوهَا فَقَالَ رَجُلٌ کا گوشت۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ان