صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 574
صحيح البخاری جلد ۱۴ ۵۷۴ ۷۸ - كتاب الأدب الَّذِينَ ظَلَمُوا أَتَى مُنْقَلبِ يَنْقَلِبُونَ عمل کرنے والوں کے اور ان کے جو اللہ کا ( اپنے (الشعراء: ٢٢٥ - ٢٢٨) شعروں میں کثرت سے ذکر کرتے ہیں اور (اگر ہجو کرتے ہیں تو ابتدا نہیں کرتے بلکہ) مظلوم ہونے کے بعد (جائز) بدلہ لیتے ہیں اور وہ لوگ جو کہ ظالم ہیں۔ضرور جان لیں گے کہ کس مقام کی طرف ان کو لوٹ کر جانا ہو گا۔قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ فِي كُلِّ لَغْوِ يَخُوضُونَ حضرت ابن عباس نے کہا: (فِي كُلِّ وَادٍ يَهِيمُونَ سے مراد یہ ہے کہ ہر ایک لغو بات میں گھستے ہیں۔٦١٤٥ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۶۱۴۵ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی۔أَبُو بَكْرِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ مَرْوَانَ زُہری نے کہا: مجھے ابوبکر بن عبد الرحمن نے خبر بْنَ الْحَكَمِ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ دی کہ مروان بن حکم نے انہیں بتایا کہ عبد الرحمن بْنَ الْأَسْوَدِ بْنِ عَبْدِ يَغُوثَ أَخْبَرَهُ أَنَّ بن اسود بن عبد یغوث نے اُن سے بیان کیا۔أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ حضرت ابی بن کعب نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بعض شعروں میں بھی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ مِنَ الشَّعْرِ حِكْمَةً۔حکمت ہے۔٦١٤٦: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا :۶۱۴۶: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ قَالَ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اسود بن قیس سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت سَمِعْتُ جُنْدَبًا يَقُولُ بَيْنَمَا النَّبِيُّ جندب بن عبد اللہ بجلی سے سنا۔وہ کہتے تھے : صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشِي إِذْ ایک بار نبی صلی اللہ علیہ وسلم چلے جارہے تھے کہ أَصَابَهُ حَجَرٌ فَعَشَرَ فَدَمِيَتْ إِصْبَعُهُ آپ کو ایک پتھر لگا جس سے آپ نے ٹھوکر کھائی اور آپ کی انگلی زخمی ہو گئی۔آپ نے فرمایا: فَقَالَ: