صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 571
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۷۱ ۷۸ - كتاب الأدب فَوَدَاهُمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ اس کو دیکھا نہیں۔آپ نے فرمایا: پھر یہود اپنے وَسَلَّمَ مِنْ قِبَلِهِ۔میں سے پچاس کے قسم کھانے پر تمہارے سامنے بری ہو جائیں گے۔انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! وہ کافر لوگ ہیں۔آخر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی طرف سے (حضرت عبد اللہ بن سہل کے) وارثوں کو دیت دی۔قَالَ سَهْل فَأَدْرَكْتُ نَاقَةً مِّنْ تِلْكَ حضرت سہل کہتے تھے: ان اونٹوں میں سے مجھے الْإِبِلِ فَدَخَلَتْ مِرْبَدًا لَهُمْ فَرَكَضَتْنِي بھی ایک اونٹنی ملی اور وہ ان کے تھان میں جا گھسی بِرِجْلِهَا۔اور اس نے مجھے ایک لات ماری۔قَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يَحْيَى عَنْ بُشَيْرٍ لیث نے کہا: مجھے بچی نے بشیر سے، بشیر نے عَنْ سَهْلِ قَالَ يَحْيَى حَسِبْتُ أَنَّهُ حضرت سہل سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔یحییٰ مَعَ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ وَقَالَ ابْنُ کہتے تھے: میں سمجھتا ہوں کہ بشیر نے یوں کہا: عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ بُشَيْرٍ عَنْ حضرت رافع بن خدیج کے ساتھ۔اور ابن عیینہ قَالَ سَهْلِ وَحْدَهُ۔أطرافه ۲۷۰۲، ۳۱۷۳، ۶۸۹۸، ۷۱۹۲- نے (یوں ) کہا کہ ہم سے بچی نے بشیر سے روایت کرتے ہوئے بتایا۔بشیر نے اکیلے حضرت سہل سے ہی روایت کی۔٦١٤٤: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى :۶۱۴۴: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ بچی (بن عَنْ عُبَيْدِ اللهِ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنِ ابْنِ سعید قطان نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبید اللہ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ (عمری) سے روایت کی کہ نافع نے مجھے بتایا۔نافع رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔أَخْبِرُونِي بِشَجَرَةٍ مَثَلُهَا مَثَلُ الْمُسْلِمِ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تُؤْتِي أُكُلَهَا كُلَّ حِينِ بِإِذْنِ رَبِّهَا وَلَا ایسا درخت بتاؤ جس کی مثال مسلمان کی مثال ہے۔