صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 568 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 568

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۶۸ - كتاب الأدب بَاب ۸۸ : قَوْلُ الضَّيْفِ لِصَاحِبِهِ وَاللَّهِ لَا آكُلُ حَتَّى تَأْكُلَ مہمان کا اپنے میزبان سے کہنا: میں نہیں کھاؤں گا جب تک تم نہ کھاؤ فِيهِ حَدِيثُ أَبِي جُحَيْفَةَ عَنِ النَّبِيِّ اس کے متعلق حضرت ابو جحیفہ کی حدیث ہے جو صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔٦١٤١ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى :۶۱۴۱: محمد بن مثنیٰ نے مجھ سے بیان کیا کہ ابن ابی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيّ عَنْ سُلَيْمَانَ عدی نے ہمیں بتایا۔انہوں نے سلیمان (بن عَنْ أَبِي عُثْمَانَ قَالَ قَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ طرفان سے، سلیمان نے ابو عثمان سے روایت بْنُ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا جَاءَ کی۔انہوں نے کہا: حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر أَبُو بَكْرٍ بِضَيْفِ لَهُ أَوْ بِأَضْيَافٍ لَهُ رضی اللہ عنہما کہتے تھے کہ حضرت ابو بکر اپنے ایک فَأَمْسَى عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ مہمان کو یا (کہا) اپنے مہمانوں کو لائے اور شام کے وَسَلَّمَ فَلَمَّا جَاءَ قَالَتْ أُمِّي احْتَبَسْتَ وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلے گئے۔پھر عَنْ ضَيْفِكَ أَوْ أَضْيَافِكَ اللَّيْلَةَ قَالَ جب وہ آئے تو میری ماں کہنے لگیں: آج رات آپ أَوْ مَا عَشَّيْتِهِمْ فَقَالَتْ عَرَضْنَا عَلَيْهِ أَوْ اپنے مہمان یا (کہا) مہمانوں سے رکے رہے۔کہنے لگے : کیا آپ نے انہیں کھانا نہیں کھلایا ؟ وہ بولیں: ہم نے اس کے سامنے یا (کہا) اُن کے سامنے پیش کیا تھا انہوں نے انکار کیا یا (کہا) اس نے انکار کیا۔عَلَيْهِمْ فَأَبَوْا أَوْ فَأَبَى فَغَضِبَ أَبُو بَكْرٍ فَسَبَّ وَجَدْعَ وَحَلَفَ لَا يَطْعَمُهُ فَاخْتَبَأْتُ أَنَا فَقَالَ يَا غُنْثَرُ فَحَلَفَتِ سن کر حضرت ابو بکر ناراض ہوئے اور بُرا بھلا الْمَرْأَةُ لَا تَطْعَمُهُ حَتَّى يَطْعَمَهُ فَحَلَفَ کہا اور قسم کھائی کہ وہ کھانا نہیں کھائیں گے۔میں الضَّيْفُ أَوِ الْأَضْيَافُ أَنْ لَّا يَطْعَمَهُ أَوْ یہ سن کر چھپ گیا اور انہوں نے پکارا: ارے يَطْعَمُوهُ حَتَّى يَطْعَمَهُ فَقَالَ أَبُو بَكْرٍ بوقوف۔پھر اُس عورت نے بھی قسم کھائی کہ وہ كَأَنَّ هَذِهِ مِنَ الشَّيْطَانِ فَدَعَا بِالطَّعَامِ کھانا نہیں کھائے گی جب تک کہ ابو بکر نہ کھائیں فَأَكَلَ وَأَكَلُوا فَجَعَلُوا لَا يَرْفَعُونَ گے اور اس مہمان نے یا (کہا) مہمانوں نے بھی لُقْمَةً إِلَّا رَبَا مِنْ أَسْفَلِهَا أَكْثَرُ مِنْهَا قسم کھائی کہ وہ کھانا نہیں کھائے گا یا نہیں کھائیں