صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 564 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 564

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۶۴ باب ٨٦: صُنْعُ الطَّعَامِ وَالتَّكَلُّفُ لِلضَّيْفِ مہمان کے لئے کھانا تیار کرنا اور تکلیف برداشت کرنا ۷۸ - كتاب الأدب ٦١٣٩: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۶۱۳٩: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا کہ جعفر بن حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ حَدَّثَنَا عون نے ہمیں بتایا۔ابو العمیں نے ہمیں خبر دی۔أَبُو الْعُمَيْسِ عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ انہوں نے عون بن ابی جحیفہ سے ، عون نے اپنے عَنْ أَبِيهِ قَالَ آحَى النَّبِيُّ صَلَّى الله باپ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ سَلْمَانَ وَأَبِي الدَّرْدَاءِ علیہ وسلم نے حضرت سلمان اور حضرت ابو درداء کو فَزَارَ سَلْمَانُ أَبَا الدَّرْدَاءِ فَرَأَى أُمَّ آپس میں بھائی بھائی بنایا۔حضرت سلمان حضرت الدَّرْدَاءِ مُتَبَدِّلَةٌ فَقَالَ لَهَا مَا شَأْنُكِ ابو دردار کو ملنے گئے تو انہوں نے حضرت اُم در دا قَالَتْ أَخُوكَ أَبُو الدَّرْدَاءِ لَيْسَ لَهُ کو کام کاج کرنے کے معمولی کپڑے پہنے دیکھا۔حَاجَةٌ فِي الدُّنْيَا فَجَاءَ أَبُو الدَّرْدَاءِ حضرت سلمان نے ان سے پوچھا: تمہاری یہ کیا حالت ہے ؟ وہ کہنے لگیں: (تمہارا بھائی ابو دردائم) فَصَنَعَ لَهُ طَعَامًا فَقَالَ كُلْ فَإِنِّي صَائِمٌ اس کو دنیا کی کوئی خواہش نہیں۔اتنے میں حضرت فَقَالَ مَا أَنَا بِآكِلِ حَتَّى تَأْكُلَ فَأَكَلَ ابو دردار آگئے تو انہوں نے ان کے لئے کھانا تیار فَلَمَّا كَانَ اللَّيْلِ ذَهَبَ أَبُو الدَّرْدَاءِ کیا اور کہا: تم کھاؤ کیونکہ میں تو روزے دار ہوں۔يَقُومُ فَقَالَ لَمْ فَنَامَ ثُمَّ ذَهَبَ يَقُومُ حضرت سلمان نے کہا: میں تو نہیں کھاؤں گا جب فَقَالَ نَمْ فَلَمَّا كَانَ آخِرُ اللَّيْلِ قَالَ تک کہ تم بھی نہ کھاؤ اور حضرت ابو در داؤ نے کھایا، سَلْمَانُ قُمْ الْآنَ قَالَ فَصَلَّيَا فَقَالَ لَهُ جب رات ہوئی تو حضرت ابو دردا کھڑے ہو کر سَلْمَانُ إِنَّ لِرَبِّكَ عَلَيْكَ حَقًّا وَلِنَفْسِكَ نماز پڑھنے لگے۔حضرت سلمان نے کہا: سو جاؤ اور عَلَيْكَ حَقًّا وَلِأَهْلِكَ عَلَيْكَ حَقًّا وہ سو گئے، پھر وہ اٹھنے لگے، انہوں نے کہا: سوئے فَأَعْطِ كُلَّ ذِي حَق حَقَّهُ فَأَتَى النَّبِيَّ رہو۔جب پچھلی رات ہوئی حضرت سلمان نے کہا: صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ اب اُٹھو۔(حضرت ابو جحیفہ) کہتے تھے: ان دونوں فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے نماز پڑھی پھر حضرت سلمان نے ان سے کہا: صَدَقَ سَلْمَانُ أَبُو جُحَيْفَةَ وَهُبْ تمہارے رب کا بھی تم پر حق ہے اور تمہارے نفس