صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 560 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 560

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۶۰ ۷۸ - كتاب الأدب الآخِرِ فَلْيَقُلْ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ۔یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو تو وہ بھلی بات کہے یا اطرافه: ٦٠١٩، ٦٤٧٦۔خاموش رہے۔٦١٣٦: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۶۱۳۶: عبد الله بن محمد (مسندی) نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِي حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ کیا کہ (عبدالرحمن) ابن مہدی نے ہمیں بتایا۔عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سفیان نے ہم سے بیان کیا۔سفیان نے ابو حصین أَبِي حَصِينٍ هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے ، ابو حصین نے ابوصالح سے، ابو صالح نے قَالَ مَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِر حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی فَلَا يُؤْذِ جَارَهُ وَمَنْ كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔آپ نے فرمایا: جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے ہمسایہ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيُكْرِمْ ضَيْفَهُ وَمَنْ کو نہ ستائے اور جو اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا كَانَ يُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ فَلْيَقُلْ ہو وہ مہمان سے عزت سے پیش آئے اور جو اللہ خَيْرًا أَوْ لِيَصْمُتْ۔اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہو وہ بھلی بات کہے یا خاموش رہے۔أطرافه: ٥١٨٥، ٦٠١٨، ٦١٣٨، ٦٤٧٥- ٦١٣٧ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ ۶۱۳۷: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ نے ہمیں عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ بتایا۔انہوں نے یزید بن ابی حبیب سے، یزید نے اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ ابوالخیر سے، ابوالخیر نے حضرت عقبہ بن عامر عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رَضِيَ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّكَ تَبْعَثُنَا رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔وہ کہتے تھے : ہم نے کہا: یا رسول اللہ ! آپ ہمیں بھیجا کرتے ہیں تو ہم فَتَنْزِلُ بِقَوْمٍ فَلَا يَقْرُونَنَا فَمَا تَرَى فِيْهِ؟ ایسے لوگوں کے پاس اترتے ہیں کہ وہ ہماری مہمانی فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نہیں کرتے۔آپ کا کیا خیال ہے ؟ تو رسول اللہ وَسَلَّمَ إِنْ نَّزَلْتُمْ بِقَوْمٍ فَأَمَرُوا لَكُمْ بِمَا صلى اللہ علیہ وسلم نے ہم سے فرمایا: اگر تم کسی قوم يَنْبَغِي لِلصَّيْفِ فَاقْبَلُوا فَإِنْ لَّمْ يَفْعَلُوا کے پاس اتر و اور وہ تمہیں وہ دلوائیں جو مہمان کے فَخُذُوا مِنْهُمْ حَقَّ الصَّيْفِ الَّذِي لئے چاہیے تو اُن سے قبول کر لو اور اگر وہ نہ دیں