صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 32
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۳۳ ۷۵ کتاب المرضى ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ فرمایا: کوئی بھی ایسا مسلمان نہیں جس کو کوئی وَسَلَّمَ مَا مِنْ مُسْلِمٍ يُصِيبُهُ أَذًى تکلیف پہنچتی ہو بیماری یا اس کے سوا کوئی اور تو مَرَضٌ فَمَا سِوَاهُ إِلَّا حَطَّ اللهُ لَهُ ضرور ہی اللہ اس کی بہتری) کے لئے اس کے سَيِّئَاتِهِ كَمَا تَحُطُّ الشَّجَرَةُ وَرَقَهَا۔گناہوں کو جھاڑ دیتا ہے جیسے درخت اپنے پتوں کو أطرافه : ٥٦٤٧، ٠٥٦٤٨ ٠٥٦٦١ ٥٦٦٧- جھاڑتا ہے۔تشریح: وَضْعُ الْيَدِ عَلَى الْمَرِيضِ : بہار پر ہاتھ رکھنا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بیا کی عیادت کے لیے تشریف لے جاتے تو اس کے پاس بیٹھتے اُس کی پیشانی پر ہاتھ رکھتے۔آپ کے وجود کے فیض اور آپ کے ہاتھ کی برکت سے مریض کو سکون ملتا اور وہ شفایاب ہو جاتا۔مکرم و محترم پروفیسر ڈاکٹر محمد مسعود الحسن نوری ایڈمنسٹریٹر طاہر ہارٹ انسٹیٹیوٹ ربوہ لکھتے ہیں: آج سائنس بھی اس نتیجہ پر پہنچی ہے کہ نہ صرف یہ کہ عیادت پر آج کل زور ہے بلکہ ماہر نفسیات اس بات پر بھی زور دیتے ہیں کہ مریض پر ہاتھ رکھنا بھی علاج کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔اس کو سائنسی اصطلاح میں Expressive touch کہا جاتا ہے۔ایک مشہور ریسرچ نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے : "In many cases, touch is the most effective means of providing human comfort۔جہاں مندرجہ بالا امور کی طرف نئی سائنسی تحقیق زور دے رہی ہے وہاں معالجین کا ایک ذی شعور طبقہ دعا کی اہمیت پر بھی زور دے رہا ہے۔ایک سائنسی جریدہ میں Centered God Prayer میں مریض کی صحت دعا کے ذریعہ سے ثابت کی گئی ہے۔دل کی جراحی کے بعد دعا میں وہ طاقت بتائی گئی ہے کہ مریض کی Emotional health بہت جلد بحال ہو جاتی ہے۔اور یہ بات بھی تحقیق سے ثابت ہوئی (1) Stonehouse, DP: The use of touch in developing a therapeutic relationship, Expressive touch University of Saltford, Manchester۔Published Date 2017۔http://usir۔salford۔ac-uk/46574/ (2) Karin Jors, Arndt B, Niels CH, et al: Evidence-Based Complementary and Alternative Medicine۔Published online 2015 Feb 26۔http://dx۔doi۔org/10۔1155/2015/927973۔Furlow, L۔,&O'Quinn, J۔L۔(2002) Does Prayer Really Help? Journal of Christian Nursing, 19 (2), 31-34۔(3) Amy L۔Ai, Steven FB, &Christopher :P: The Use of Prayer by Coronary Artery Bypass Patients۔The International Journal for the Psychology of Religion۔16 Nov 2009۔Vol: 10, Issue:4, 2000 P:205-220, Published online https://doi۔org/10۔1207/S15327582IJPR۔1004_01