صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 551
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۵۱ ۷۸ - كتاب الأدب ٦١٣١: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ :۶۱۳۱: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ حَدَّثَهُ ( بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔(محمد) ابن منکدر نے عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ اُن سے بیان کیا۔انہوں نے عروہ بن زبیر سے روایت کی کہ حضرت عائشہ نے انہیں بتایا کہ ایک أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اندر آنے وَسَلَّمَ رَجُلٌ فَقَالَ انْذَنُوا لَهُ فَبِئْسَ ابْنُ کی اجازت مانگی۔آپ نے فرمایا: اس کو اندر آنے الْعَشِيرَةِ – أَوْ بِئْسَ أَخُو الْعَشِيرَةِ - - دو۔بہت بُرا بیٹا ہے یا فرمایا: بہت بُرا بھائی ہے فَلَمَّا دَخَلَ أَلَانَ لَهُ الْكَلَامَ فَقُلْتُ لَهُ خاندان کا۔جب وہ اندر آیا تو آپ نے اس سے يَا رَسُولَ اللهِ قُلْتَ مَا قُلْتَ ثُمَّ أَلَنْتَ نرمی سے باتیں کیں۔میں نے آپ سے عرض کیا: لَهُ فِي الْقَوْلِ فَقَالَ أَيْ عَائِشَةُ إِنَّ شَرَّ يا رسول اللہ ! آپ نے جو فرمایا تھا، فرمایا تھا۔پھر النَّاسِ مَنْزِلَةً عِنْدَ اللهِ مَنْ تَرَكَهُ أَوْ آپ نے گفتگو کرتے وقت اس سے نرمی کی۔آپ نے فرمایا: عائشہ ! اللہ کے نزدیک رتبہ کے لحاظ سے لوگوں میں سے بدترین شخص وہ ہے جسے لوگ اس کی بد اخلاقی سے بچنے کی وجہ سے چھوڑ دیں۔آپ وَدَعَهُ النَّاسُ اتَّقَاءَ فُحْشِهِ۔اطرافه: ٦٠٣٢، ٦٠٥٤ - نے تَرَكَهُ فرمایا یا وَدَعَهُ ٦١٣٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بنُ :۶۱۳۲: عبد اللہ بن عبد الوہاب نے ہم سے بیان کیا عَبْدِ الْوَهَّابِ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ أَخْبَرَنَا کہ (اسماعیل) ابن علیہ نے ہمیں بتایا۔ایوب نے أَيُّوبُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ أَنَّ ہمیں خبر دی۔انہوں نے عبد اللہ بن ابی ملیکہ سے النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُهْدِيَتْ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دیباج کی کچھ قبائیں آئیں جن میں سونے کے بٹن لگے ہوئے لَهُ أَقْيَةٌ مِّنْ دِيبَاجٍ مُزَيَّرَةٌ بِالذَّهَبِ تھے، آپ نے وہ اپنے صحابہ میں سے کچھ لوگوں میں فَقَسَمَهَا فِي أُنَاسِ مِنْ أَصْحَابِهِ وَعَزَلَ تقسیم فرمائیں اور اُن میں سے ایک حضرت مخرمہ مِنْهَا وَاحِدًا لِمَخْرَمَةَ فَلَمَّا جَاءَ قَالَ کے لیے الگ کر لی۔جب وہ آئے تو آپ نے فرمایا: حَبَأْتُ هَذَا لَكَ۔قَالَ أَيُّوبُ بِثَوْبِهِ أَنَّهُ تمہارے لئے میں نے یہ چھپارکھی تھی۔ایوب نے