صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 550 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 550

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۵۰ ۷۸ - كتاب الأدب ٦١٢٩: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۶۱۲۹ آدم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں حَدَّثَنَا أَبُو التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بتایا۔ابوتیاح نے ہم سے بیان کیا، کہا: میں نے بْنَ مَالِكٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُولُ إِنْ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ کہتے كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے مل جل کر رہتے لَيُخَالِطُنَا حَتَّى يَقُولَ لِأَخِ لِي صَغِيرٍ تھے یہاں تک کہ میرے چھوٹے بھائی کو فرمایا يَا أَبَا عُمَيْرٍ مَا فَعَلَ النُّغَيْرُ۔کرتے تھے: ارے ابو عمیر ! وہ چڑیا نغیر کیسی ہے ؟ طرفه: ٦٢٠٣۔٦١٣٠: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ۲۱۳۰: محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابو معاویہ نے ہمیں بتایا۔ہشام بن عروہ) نے ہم عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كُنْتُ سے بیان کیا۔انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے أَلْعَبُ بِالْبَنَاتِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ لِي صَوَاحِبُ يَلْعَبْنَ کی۔انہوں نے کہا کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے مَعِي فَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ پاس گڑیوں سے کھیلا کرتی تھی۔میری کچھ سہیلیاں تھیں جو میرے ساتھ کھیلا کرتی تھیں۔رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ يَتَقَمَّعْنَ مِنْهُ صلی اللہ علیہ وسلم جب اندر آتے تو وہ آپ کو دیکھ فَيُسَرِبُهُنَّ إِلَيَّ فَيَلْعَبْنَ مَعِي۔کر ( کو ٹھڑی میں) جا چھپتی تھیں۔پھر آپ ان کو میرے پاس بھیج دیتے اور وہ میرے ساتھ کھیلتی رہتیں۔بَاب ۸۲: الْمُدَارَاةُ مَعَ النَّاسِ لوگوں کے ساتھ خاطر مدارات سے پیش آنا وَيُذْكَرُ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ إِنَّا لَنَكْشِرُ اور حضرت ابو دردائر سے مذکور ہے۔ہم کچھ لوگوں فِي وُجُوهِ أَقْوَامٍ وَإِنَّ قُلُوبَنَا لَتَلْعَنُهُمْ سے خندہ پیشانی سے پیش آتے ہیں اور حالت یہ ہے کہ ہمارے دل ان پر لعنت کرتے ہیں۔