صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 547
صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۴۷ ۷۸ - كتاب الأدب فَيَنْتَقِمَ بِهَا لِلَّهِ۔عَنْ مَّالِكِ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ مالک سے ، مالک نے ابن شہاب سے ، ابن شہاب عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا قَالَتْ نے عروہ سے، عروہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا مَا خَيْرَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی۔آپ فرماتی تھیں: جب کبھی بھی بَيْنَ أَمْرَيْنِ قَطُّ إِلَّا أَخَذَ أَيْسَرَهُمَا مَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دو کاموں کے متعلق لَمْ يَكُنْ إِثْمًا فَإِنْ كَانَ إِثْمًا كَانَ أَبْعَدَ اختیار دیا گیا تو آپ نے ضرور ہی ان میں سے زیادہ آسان کو اختیار کیا بشرطیکہ وہ گناہ نہ ہوتا۔اگر گناہ النَّاسِ مِنْهُ وَمَا انْتَقَمَ رَسُولُ اللهِ ہوتا تو آپ اس سے تمام لوگوں سے زیادہ دور صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِنَفْسِهِ فِي رہتے۔اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی شَيْءٍ قَطُّ إِلَّا أَنْ تُنْتَهَكَ حُرْمَةُ اللَّهِ أَنْ تُنْتَهَكَ حُرْمَةُ اللَّهِ امر میں اپنے نفس کے لئے انتظام نہیں لیا، سوائے اس کے کہ اللہ کی حرمت کی ہتک کی جاتی ہو تو پھر آپ اس میں اللہ کے لئے انتقام لیتے۔أطرافه: ٣٥٦٠، ٦٧٨٦، ٦٨٥٣۔٦١٢٧: حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۶۱۲۷: ابو النعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنِ الْأَزْرَقِ بْنِ قَيْسٍ زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ازرق بن قیس سے قَالَ كُنَّا عَلَى شَاطِئِ نَهَرٍ بِالْأَهْوَازِ روایت کی۔وہ کہتے تھے : ہم اھواز میں ایک ندی قَدْ نَضَبَ عَنْهُ الْمَاءُ فَجَاءَ أَبُو بَرْزَةَ کے کنارے پر تھے کہ جس میں سے پانی سوکھ گیا الْأَسْلَمِيُّ عَلَى فَرَسٍ فَصَلَّى وَحَلَّى تھا۔اتنے میں حضرت ابو برزہ اسلمی ایک گھوڑے فَرَسَهُ فَانْطَلَقَتِ الْفَرَسُ فَتَرَكَ صَلَاتَهُ پر سوار وہاں آئے اور نماز پڑھنے لگے اور اپنے گھوڑے کو یونہی چھوڑ دیا۔وہ گھوڑا بھاگنے لگا تو انہوں نے اپنی نماز چھوڑ دی اور اس گھوڑے کا فَقَضَى صَلَاتَهُ وَفِينَا رَجُلٌ لَهُ رَأْيِّ پیچھا کیا۔یہاں تک کہ اس کو پکڑ لیا اور اس کو لے فَأَقْبَلَ يَقُولُ انْظُرُوا إِلَى هَذَا الشَّيْخِ کر آئے۔پھر انہوں نے اپنی نماز کو پورا کیا۔اور تَرَكَ صَلَاتَهُ مِنْ أَجْلِ فَرَسٍ فَأَقْبَلَ ہم میں ایک شخص تھا جس کی اپنی رائے ہوا کرتی فَقَالَ مَا عَنَّفَنِي أَحَدٌ مُنْذُ فَارَقْتُ تھی۔وہ کہنے لگا: اس بوڑھے کو دیکھو کہ گھوڑے رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ کی خاطر نماز چھوڑ دی۔پھر حضرت ابوبرزہ آئے وَتَبِعَهَا حَتَّى أَدْرَكَهَا فَأَخَذَهَا ثُمَّ جَاءَ