صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page 546 of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page 546

صحیح البخاری جلد ۱۴ ۵۴۶ ۷۸ - كتاب الأدب ٦١٢٤: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ حَدَّثَنَا :۶۱۲۴: اسحاق بن راہویہ ) نے مجھ سے بیان کیا النَّضْرُ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعِيدِ بْن أَبِي که نفر نے ہمیں بتایا۔شعبہ نے ہمیں خبر دی۔بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِهِ قَالَ لَمَّا بَعَثَهُ انہوں نے سعید بن ابی بُردہ سے، سعید نے اپنے رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ باپ سے، ان کے باپ نے ان کے دادا سے وَمُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ قَالَ لَهُمَا يَسرَا وَلَا روایت کی۔وہ کہتے تھے : جب رسول اللہ صلی اللہ تُعَشِرَا وَبَشِّرَا وَلَا تُنَفِّرَا وَتَطَاوَعَا علیہ وسلم نے اُن کو اور حضرت معاذ بن جبل کو قَالَ أَبُو مُوسَى يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّا (یمن کی طرف) بھیجا تو آپ نے ان سے فرمایا: تم بِأَرْضِ يُصْنَعُ فِيهَا شَرَابٌ مِّنَ الْعَسَلِ دونوں (لوگوں کے لیے) آسانی کرنا اور مشکلات يُقَالُ لَهُ الْبِتْعُ وَشَرَابٌ مِّنَ الشَّعِيرِ میں نہ ڈالنا اور خوش رکھنا اور نفرت نہ دلانا اور تم يُقَالُ لَهُ الْمِزْرُ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّی دونوں ایک دوسرے سے مل جل کر کام کرنا۔اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ۔حضرت ابو موسی نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم ایسی سر زمین میں ہوں گے جہاں شہد کی شراب ( بنائی جاتی ہے، جسے بیع کہتے ہیں اور ایک جو کی شراب بنائی جاتی ہے جسے مزر کہتے ہیں۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر نشہ آور حرام ہے۔أطرافه: ۳۰۳۸، ٤٣٤١ ، ٤٣٤٣، ٤٣٤٤، ١٥٦، ٧١٧٢۔٦١٢٥: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۶۱۲۵: آدم نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ بتایا۔انہوں نے ابو تیاح (یزید بن حمید ضبعی) سے مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت انس صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسَرُوا وَلَا بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ کہتے تھے: نبی تُعَسّرُوا وَسَكِّنُوا وَلَا تُنَفِّرُوا۔صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آسانی کرو، مشکلات میں نہ ڈالو اور تسلی اور تشفی دو اور نفرت نہ دلاؤں طرفه ٦٩ - ٦١٢٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۶۱۲۶: عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے